ہفتہ, جولائی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جسٹس علی محمد ماگرے نے چیف جسٹس کا حلف اٹھایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-13
in اہم ترین
A A
جسٹس علی محمد ماگرے نے چیف جسٹس کا حلف اٹھایا

Srinagar, Oct 13 (UNI) Justice Ali Mohammad Magrey taking oath as Chief Justice of the High Court of Jammu & Kashmir and Ladakh at Raj Bhavan, in Srinagar on Thursday. UNI PHOTO-89U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فوج کا امرناتھ یاتریوں کی سلامتی کیلئے ’آپریشن شیوا‘ شروع

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے متعدد عوامی وفود کی ملاقات 

سرینگر//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کے روز جسٹس علی محمد ماگرے کو جموں وکشمیر اینڈ لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف دلایا۔
جسٹس علی محمد ماگرے جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے۳۵ویں چیف جسٹس مقرر ہوئے ۔
جسٹس کی حلف برداری کی یہ تقریب یہاں شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں پر واقع شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوکیشن سینٹر میں منعقد ہوئی۔
اس موقع پر سینئر سیاسی لیڈر اور ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے چیئرمین غلام نبی آزاد، نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمان جسٹس (ر) حسنین مسعودی، رکن راجیہ سبھا علی محمد کھٹانہ، جموں وکشمیر ہائی کورٹ کی سابق چیف جسٹس گیتا متل، جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندارابی، سری نگر میونسپل کاپوریشن کے میئر جنید عظیم متو کے علاوہ ہائی کورٹ کے موجودہ و سبکدو جج صاحبان، جوڈیشل افسران، وکلا اور سول و پولیس محکموں کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے جسٹس علی محمد ماگرے کو جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے جنرل رجسٹرار کی طرف سے تقرری وارنٹ پڑھنے کے بعد ساڑھے گیارہ بجے حلف دلایا۔
بتادیں کہ جسٹس علی محمد ماگرے کا تعلق جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دمہال ہانجی پورہ سے ہے جہاں ان کی پیدائش ۸دسمبر۱۹۶۰کو ہوئی۔انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں کے اسکول سے ہی حاصل کی اور بعد ازاں کشمیر یونیورسٹی سے گریجویشن اور ایل ایل بی (اونرز) کی ڈگری حاصل کی۔
۱۹۸۴سے انہوں نے ضلع عدالتوں اور ریونیو کورٹس اور ٹربیونلز میں وکالت کرنا شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں بجلی فیس میں اضافہ

Next Post

’ بدعنوانی‘ اور’ مجرمانہ‘ سرگرمیوں میں ملوث ۳۶ پولیس اہلکار قبل از وقت ریٹائر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
اہم ترین

فوج کا امرناتھ یاتریوں کی سلامتی کیلئے ’آپریشن شیوا‘ شروع

2025-07-12
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے متعدد عوامی وفود کی ملاقات 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے متعدد عوامی وفود کی ملاقات 

2025-07-12
پہلگام میں عمر کابینہ کا اجلاس:ـ’دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے‘
اہم ترین

سیاحت کی بحالی:وزیر اعلیٰ کی ملک بھر کے ٹور آپریٹرز کے ساتھ بات چیت

2025-07-12
اہم ترین

 کشمیر کے بعض حصوں میں تیز ہواؤں اور بارشوں نے تباہی مچا دی

2025-07-12
امکانی حملے‘ جموں میں ہائی الرٹ ، آرمی اسکول تا حکم ثانی بند، جموں شہر فوجی چھاونی میں تبدیل
اہم ترین

جموں خطے میں سرگرم دہشت گردوں کا سراغ لگانے کیلئے  فورسز آپریشن 

2025-07-12
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

2025-07-10
پولیس سربراہ کا ریاسی اور رام بن میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
اہم ترین

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-07-10
تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟
اہم ترین

تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟

2025-07-10
Next Post
’ بدعنوانی‘ اور’ مجرمانہ‘ سرگرمیوں میں ملوث ۳۶ پولیس اہلکار قبل از وقت ریٹائر

’ بدعنوانی‘ اور’ مجرمانہ‘ سرگرمیوں میں ملوث ۳۶ پولیس اہلکار قبل از وقت ریٹائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.