پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مرکز نے چیف جسٹس آف انڈیا سے جانشین کے لیے تجویز طلب کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-08
in مقامی خبریں
A A
جسٹس یو یو للت ملک کے۴۹ویں چیف جسٹس مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

نئی دہلی//
مرکزی حکومت نے جمعہ کو چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت سے اپنا جانشین بنانے کے لئے تجویز دینے کو کہا۔
وزارت قانون و انصاف نے ایک ٹویٹ میں یہ اطلاع دی ہے ۔
ٹویٹ میں لکھا گیا’’چیف جسٹس آف انڈیا اور سپریم کورٹ کے ججوں کی تقرری کے لیے میمورنڈم آف پروسیجر (ایم او پی) کے مطابق، قانون اور انصاف کے وزیر نے ہندوستان کے عزت مآب چیف جسٹس کو اپنے جانشین کی تقرری کے لیے اپنی سفارشات دینے کے لئے آج ایک خط بھیجا‘‘۔
سپریم کورٹ کی روایت کے مطابق سنیارٹی کے حکم میں جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کوہندوستان کے اگلے چیف جسٹس کے طور پرنامزد کئے جانے کے لئے سفارش کیے جانے کا امکان ہے ۔
جسٹس للت نے۲۷؍اگست۲۰۲۲کو ہندوستان کے۴۹ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیاتھا۔ وہ ۷۴دنوں کی اپنی مختصر مدت کار کے بعد ۸نومبر کو ریٹائر ہونے والے ہیں۔
تقرری کے بعد جسٹس چندر چوڑ ہندوستان کے۵۰ویں چیف جسٹس بن جائیں گے ۔ وہ ۱۰نومبر ۲۰۲۴کو ریٹائر ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امن کا نوبیل انعام روس، یوکرین اور بیلاروس کے انسانی حقوق کے اداروں اور ایک سماجی کارکن کے نام

Next Post

چیف سیکریٹری نے سرینگر جموں قومی شاہراہ پر جاری کام کا موقع پر ہی جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
چیف سیکریٹری نے سرینگر جموں قومی شاہراہ پر جاری کام کا موقع پر ہی جائزہ لیا

چیف سیکریٹری نے سرینگر جموں قومی شاہراہ پر جاری کام کا موقع پر ہی جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.