ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ششی تھرور نے کانگریس صدر کے لیے نامزدگی داخل کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-30
in تازہ تریں
A A
ششی تھرور نے کانگریس صدر کے لیے نامزدگی داخل کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

Ji

نئی دہلی/ 30 ستمبر

کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے جمعہ کو کانگریس صدر کے عہدے کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

متعلقہ

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

تھرور شروع ہی سے پارٹی صدر کے عہدے کے لیے میدان میں ہیں۔ کاغذات نامزدگی لینے سے پہلے انہوں نے کانگریس صدر سونیا گاندھی سے بھی ملاقات کی تھی اور ان سے صدر کے عہدے کے لیے انتخاب لڑنے کی اجازت مانگی تھی۔

دریں اثنا، راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رکن ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ وہ پارٹی صدر کے عہدے کے لیے مقابلہ کریں گے ۔ کانگریس کے کئی لیڈروں نے مسٹر کھرگے کی حمایت میں بیانات دیے ہیں۔

بھارت جوڑو یاترا کے صدر دگ وجے سنگھ نے یاترا بیچ میں چھوڑ کر جمعرات کو دہلی پہنچتے ہی کہا کہ وہ صدر کے عہدے کے لیے نامزدگی کے لیے آئے ہیں، لیکن ایک دن بعد مسٹر سنگھ نے کہا کہ وہ مسٹر کھرگے کی حمایت کے لیے نامزدگی نہیں کریں گے ۔ یوتھ لیڈر دیپیندر سنگھ ہڈا نے بھی مسٹر کھرگے کی امیدواری کی حمایت کی۔

راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت راجستھان میں سیاسی پیش رفت کے بعد دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے سی ڈی ایس کا عہدہ سنبھال لیا

Next Post

پٹن تصادم :جاں بحق جنگجو آرمی ریکروٹمنٹ ریلی میں رخنہ ڈالنے کی فراق میں تھے:ایس ایس پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

جموں و کشمیر حکومت کا  یکساں تعمیراتی ضوابط میں ترمیم  کی تجویز، عوام سے تجاویز طلب

2026-09-12
حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
Next Post
پٹن تصادم :جاں بحق جنگجو آرمی ریکروٹمنٹ ریلی میں رخنہ ڈالنے کی فراق میں تھے:ایس ایس پی

پٹن تصادم :جاں بحق جنگجو آرمی ریکروٹمنٹ ریلی میں رخنہ ڈالنے کی فراق میں تھے:ایس ایس پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.