جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تین جے کے اے ایسافسران کے تبادلے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-30
in اہم ترین
A A
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
جموں کشمیر حکومت نے جمعرات کو جے کے اے ایس کے تین افسروں کے تبادلے کا حکم دیا جبکی ایک کو فوری طور پر سول انتظامیہ میں عہدے کا اضافی چارج سونپا گیا۔
اس سلسلے میں الگ الگ حکومتی احکامات کے مطابق، غلام رسول (جے کے اے ایس)، جوائنٹ ڈائریکٹر، دستکاری، جموں، کا تبادلہ کر کے ریجنل ڈائریکٹر، سروے اینڈ لینڈ ریکارڈ (سابقہ سیٹلمنٹ آفیسر)، راجوری، ایک دستیاب اسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔
تلک راج، جے کے اے ایس، پروگرام آفیسر، آئی سی ڈی ایس پروجیکٹ، ادھم پور، کو تبدیل کرکے جوائنٹ ڈائریکٹر، دستکاری، جموں کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
ضمیر احمد ریشو (آئی کے اے ایس) جو کہ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں ایڈجسٹمنٹ کے احکامات کے منتظر ہیں، کو پروگرام آفیسر، آئی سی ڈی ایس پروجیکٹ، ادھم پور تعینات کیا گیا ہے۔
دریں اثنا، وشال سنگھ پریہار، جے کے اے ایس، سب رجسٹرار، وجئے پور سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے فرائض کے علاوہ اگلے احکامات تک سب رجسٹرار، کٹھوعہ کے عہدے کا اضافی چارج سنبھالے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس کا سرینگر میں جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

Next Post

افغانستان پر طالبان قبضے کے بعد کشمیر میں غیر ملکی دہشت گردوں کی تعداد بڑھی ہے:ڈی جی سی آر پی ایف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
افغانستان پر طالبان قبضے کے بعد کشمیر میں غیر ملکی دہشت گردوں کی تعداد بڑھی ہے:ڈی جی سی آر پی ایف

افغانستان پر طالبان قبضے کے بعد کشمیر میں غیر ملکی دہشت گردوں کی تعداد بڑھی ہے:ڈی جی سی آر پی ایف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.