ہفتہ, مئی 17, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ملک میں۶۳فیصد لوگ فرصت میں موبائل پر وقت گزارتے ہیں:سروے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-28
in مقامی خبریں
A A
ملک میں۶۳فیصد لوگ فرصت میں موبائل پر وقت گزارتے ہیں:سروے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پونچھ میںگولہ باری کے بعد نقل مکانی کرنے والے لوگ گھروں کو لوٹنے لگے

اسٹرا بری بازاروں میں آگئی لیکن لیکن مانگ اور ریٹ میں کمی سے کاشتکار مایوس

حیدرآباد//
ایک سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک کے۳۶ء۶۳فیصد لوگ فارغ وقت میں اپنے موبائل فون پر وقت گزارتے ہیں۔
یہ حقائق ملک کی سب سے بڑے انفوٹینمنٹ ایپ، حیدرآباد میں واقع’ وے ٹونیوز‘ کے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئے ہیں۔
سروے کے مطابق۵۱فیصد لوگ اپنے موبائل پر ویڈیوز دیکھتے ہیں اور۲۹فیصد لوگ او ٹی ٹی ایپس دیکھتے ہیں جبکہ دیگر موسیقی سنتے ہیں۔ یہ سروے آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں کیا گیا تاکہ یہ سمجھا جا سکے کہ لوگ اپنا فارغ وقت کیسے گزارتے ہیں۔
سروے میں کہا گیا ہے کہ اب کورونا وائرس پروٹوکول میں نرمی آ گئی ہے اور شہر کھل گئے ہیں جس کی وجہ سے سفر کرنے کا دور واپس آ گیا ہے ۔
سروے کے مطابق۷۱ء۵۰فیصد لوگ اپنی گاڑیوں سے سفر کرنے کا انتخاب کرتے ہیں۔ ٹرین کا سفر، جو ملک میں طویل عرصے سے سفر کا ایک پسندیدہ طریقہ رہا ہے ، اب۲۶فیصد اور بس کے سفر کو۱۴فیصد سے زیادہ ترجیح دی جاتی ہے ۔ محفوظ رہنا اور ان لوگوں کے ساتھ سفر کرنا جن کو آپ جانتے ہیں کورونا وائرس عامی وبا کے بعد مبتادل کا ایک عنصر ہو سکتا ہے ۔
کم از کم ۳۱فیصد نے کہا کہ وہ آن لائن اور ان دکانوں سے خریداری کرتے ہیں، جبکہ۵ء۲۹فیصد نے کہا کہ وہ خریداری کرنے سے پہلے کپڑے دیکھنا اور آزمانا پسند کرتے ہیں اور دکانوں میں خریداری کرتے ہیں۔
پچھلے کچھ برسوں میں غیر معمولی کورونا سے متعلق لاک ڈاؤن اور دکانوں میں قدم رکھنے سے لوگوں کی ہچکچاہٹ کی وجہ سے نقصان کا شکار ہونے والے ریٹیل اسٹورز واک اِن میں معمولی بہتری پر راحت کی سانس لے رہے ہیں۔
یہ سروے گزشتہ ہفتے دونوں تلگو ریاستوں میں ’وے ٹونیوز‘ ایپ کے تلگو بولنے والے صارفین کے درمیان کیا گیا تھا۔ کم از کم۵۰ء۳لاکھ شہریوں سے سروے کیا گیا، جن میں سے۸۸فیصد مرد اور ۱۲فیصد خواتین ہیں۔ ان میں سے تقریباً۷۰فیصد جواب دہندگان کی عمریں۳۰۔۲۱ سال کے درمیان ہیں۔
آٹھ ارب سے زیادہ ماہانہ اسکرین ویوز اور ۵۰ فیصد سے زیادہ ایم اے یو سے ڈی اے یو تناسب کے ساتھ، ’وے ٹو نیوز‘ مقامی خبروں کے زمرے میں سب سے پرکشش ایپ کے طور پر ابھرا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش پی ایس اے کے تحت گرفتار:پولیس

Next Post

الیکشن کمیشن آف انڈیانے تین برسوں میں جموں کشمیر کی۷سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
مقامی خبریں

پونچھ میںگولہ باری کے بعد نقل مکانی کرنے والے لوگ گھروں کو لوٹنے لگے

2025-05-17
کشمیر: سٹرا بری پھل اتارنے کا سیزن جوبن پر، کاشتکار خوش و مطمئن
مقامی خبریں

اسٹرا بری بازاروں میں آگئی لیکن لیکن مانگ اور ریٹ میں کمی سے کاشتکار مایوس

2025-05-17
مقامی خبریں

کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران گرمی بڑھنے کا امکان

2025-05-17
مقامی خبریں

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

2025-05-16
مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
مقامی خبریں

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

2025-05-16
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
مقامی خبریں

ریاسی اور کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

2025-05-16
logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
Next Post
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا

الیکشن کمیشن آف انڈیانے تین برسوں میں جموں کشمیر کی۷سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.