ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈوڈہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش پی ایس اے کے تحت گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-28
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کے تحت مقدمہ عائد درج کرکے اس کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے کہا کہ ضلع ڈوڈہ میں ملزم صدام حسین زرگر عرف صنم پونچھی ولد علی محمد زرگر ساکن چنوٹ بھدرواہ کے خلاف منشیات فروشی اور سائیکو ٹراپک مواد ایکٹ۱۹۸۸کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا اور اس کو ضلع جیل بھدرواہ میں بند رکھا گیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ مذکورہ منشیات فروش پر یہ مقدمہ منشیات اپنی تحویل میں رکھنے اور ٹرانسپورٹ کرنے کے کام میں مسلسل ملوث رہنے کے پاداش میں عائد کیا گیا۔
پولیس کا بیان میں کہنا تھا’’مذکورہ منشیات فروش این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلق کئی جرائم میں ملوث تھا اور اس کے خلاف پولیس اسٹیشن گاندھی نگر اور پولیس اسٹیشن بھدرواہ میں ایف آئی آر درج ہیں‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ ان مقدمات کی مناسب کارروائی کی گئی اور ضلع مجسٹریٹ ڈوڈہ ویشی پال مہاجن کی منظوری کے بعد منشیات فروش کو پی ایس اے کے تحت بند کرکے ضلع جیل بھدرواہ منتقل کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ وہ علاقے کے نوجوانوں کیلئے ایک بہت بڑا خطرہ تھا۔
ڈوڈہ پولیس اور انتظامیہ نے ضلع میں منشیات کی وبا کے قلع قمع کو یقینی بنانے کیلئے آپریشن سنجیوانی شروع کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران میں زیرحراست لڑکی کی ہلاکت پر احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد76 ہوگئی

Next Post

ملک میں۶۳فیصد لوگ فرصت میں موبائل پر وقت گزارتے ہیں:سروے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ملک میں۶۳فیصد لوگ فرصت میں موبائل پر وقت گزارتے ہیں:سروے

ملک میں۶۳فیصد لوگ فرصت میں موبائل پر وقت گزارتے ہیں:سروے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.