بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شری امرناتھ گھپا کی طرف جانے والے بالتل اور چندن واری روٹس بی آر او کے حوالے 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-07
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۷ستمبر

حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے شری امرناتھ پوتر گھپا کی طرف جانے والے ضلع گاندربل کے بالتل اور ضلع اننت ناگ کے چندن واری روٹس کو مرمت، دیکھ ریکھ اور دوسرے انتظامات کے لئے بارڈر روڈس آرگنائزیشن (بی آر او) کے حوالے کیا ہے ۔

پرنسپل سکریٹری محکمہ تعمیرات عامہ (آر ایںڈٰ بی) شلیندر کمار نے اس سلسلے میں ایک حکمنامہ جاری کیا ہے ۔

متعلقہ

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے مقدس گھپا کی طرف جانے والے چندن واری- شیش ناگ- پنچترنی ٹریک اور بالتل ٹریک کو دیکھ ریکھ، مرمت اور دیگر انتظامات کرنے کے لئے بی آر او کو منتقل کرنے کو منظوری دی ہے ۔

بتادیں کہ بی آر او کو پہاڑیوں پر بنے دشوار گذار راستوں کی دیکھ ریکھ اور مرمت کرنے میں مہارت حاصل ہے ۔

علاوہ ازیں حکومت نے رنگا تا بالتل روڈ بشمول نلگراتھ تا وائی جنکشن کو بھی ترقی و مرمت کے لئے بی آر او کے حوالے کرنے کو بھی منظوری دی ہے ۔

جنوبی کشمیر میں واقع شری امرناتھ جی پوتر گھپا کی طرف جانے والے دونوں بالتل اور چندن واری ٹریکس پر سفر کرنا انتہائی دشوار گذار ہے اور بعض اوقات لینڈ سلائیڈنگ یا برف باری کے باعث یہ روٹس بند ہوجاتے ہیں۔

بی آر او کے پاس ایسے روٹس کو قابل آمد و رفت بنانے کے لئے ماہرین کے علاوہ جدید ساز و سامان بھی موجود ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بی آر او کو یہ روٹس حوالے کرنے سے ان پر یاتریوں کی آمد و رفت میں کافی سہولیت اور آسانی آئے گی۔

قابل ذکر ہے کہ امسال زائد از ساڑھے تین لاکھ یاتریوں نے شری امرناتھ جی پوتر گھپا کا درشن کیا۔

44 دنوں پر محیط یہ یاترا 30 جون سے شروع ہوئی اور گیارہ اگست کو رکھشا بندھن کے مقدس تہوار کے موقعے پر اختتام پذیر ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد جلد رکھا جائے گا: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

Next Post

راجوری میں اسسٹنٹ کمشنر پنچایت مبینہ توہین آمیز الفاظ کے استعمال کے الزام میں معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
Next Post
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

راجوری میں اسسٹنٹ کمشنر پنچایت مبینہ توہین آمیز الفاظ کے استعمال کے الزام میں معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.