منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری میں اسسٹنٹ کمشنر پنچایت مبینہ توہین آمیز الفاظ کے استعمال کے الزام میں معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-07
in تازہ تریں
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۷ستمبر

راجوری ضلع انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر پنچایت کو اپنے ایک ماتحت افسر کے خلاف مبینہ طور مذہبی بنیادوں پر ہتک آمیز الفاظ کا استعمال کرنے کے الزام میں معطل کر دیا ہے ۔

متعلقہ

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

ضلع مجسٹریٹ راجوری وکاس کنڈل نے ملزم کو معطل کرتے ہوئے اس ضمن میں تحقیقات کرانے کے احکامات صادر کئے ہیں۔

ضلع مجسٹریٹ نے یہ کارروائی راجوری بلاک کے محکمہ دیہی ترقی کے سکریٹری پنچایت کے عہدے کے ایک افسر کی جانب سے درج کی گئی ایک شکایت پر انجام دی۔

شکایت گذار کا الزام ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر پنچایت نے اس کے خلاف مذہبی بنیادوں پر توہین آمیز الفاظ کا استعمال کیا۔

شکایت میں کہا گیا کہ مذکورہ افسر نے مذببی بنیادوں پر توہین آمیز الفاظ کا استعمال راجوری میں ایک نجی ہوٹل میں دو پہر کا کھانا کھانے کے دوران کیا۔

ضلع مجسٹریٹ راجوری نے مذکورہ افسر کو معطل کرتے ہوئے اپنے ایک حکمنامے میں کہا ہے”افسر کا یہ طرز عمل نہ صرف سروس رولز کی خلاف ورزی ہے بلکہ ایک کمیونٹی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا مسئلہ بھی ہے جس سے ضلعے میں امن و قانون کا مسئلہ پیدا ہونے کا بھی خدشہ تھا“۔

انہوں نے اے ڈی ڈی سی راجوری پون کمار کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے جس کو پندرہ دنوں کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرنے کو کہا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شری امرناتھ گھپا کی طرف جانے والے بالتل اور چندن واری روٹس بی آر او کے حوالے 

Next Post

انتظامیہ نوجوانوں کو کھیل کود اور روزگار کےلئے ہر طرح کی سہولیت فراہم کرے گی:منوج سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
Next Post
معیاری تعلیم تک عام آدمی کی رسائی کی کوششیں جاری:سنہا

انتظامیہ نوجوانوں کو کھیل کود اور روزگار کےلئے ہر طرح کی سہولیت فراہم کرے گی:منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.