منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

توہین رسالت: شریعت میں مقررہ سزا جمہوری

اور غیر اسلامی ملک میںنہیں دی جا سکتی:فتویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-04
in مقامی خبریں
A A
توہین رسالت: شریعت میں مقررہ سزا جمہوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//(ڈیسک)
ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع معروف تعلیمی ادارہ جامعہ نظامیہ کی طرف سے جاری کردہ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ’توہین رسالت کی سزا جو شریعت میں مقرر ہے وہ جمہوری اور غیر اسلامی ملک میں نہیں دی جا سکتی‘۔
فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کی سزا جمہوری، غیر اسلامی ملک میں نہیں دی جا سکتی۔ جامعہ نظامیہ نے یہ فتویٰ چند سوالات کے جواب میں جاری کیا۔
توہین رسالت پر سزائے موت کا ذکر کرتے ہوئے جامعہ نظامیہ نے واضح کیا کہ یہ سزا جمہوری اور غیر اسلامی ملک میں نہیں دی جا سکتی۔ فتویٰ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایسے ممالک میں آئین کی روشنی میں قانونی راستے تلاش کیے جائیں اور سخت ترین سزا دینے کا مطالبہ کیا جائے۔
فتویٰ اس بات پر زور دیتا ہے کہ مجرمانہ معاملات میں کسی فرد کو سزا نافذ کرنے کا حق نہیں ہے۔
فتویٰ میں مزید کہا گیا ہے کہ شرعی سزائیں نافذ کرنا اسلامی ممالک کا خصوصی اختیار ہے۔ صرف اسلامی ملک کا سربراہ یا اس کا مقرر کردہ شخص ہی ایسی سزائیں دے سکتا ہے۔
یہ فتویٰ ایسے وقت میں آیا ہے جب کہ شہر حیدرآباد کے کچھ حصوں میں نوجوانوں کو گوشہ محل کے رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ مذکورہ رکن اسمبلی کو بھارتیہ جنتا پارٹی نے معطل کر دیا ہے۔
ٹی راجہ سنگھ کو محمدؐ کی شان اقدس میں گْستاخی اور نازیبا تبصرہ کرنے کی پاداش میں گرفترا کیا گیا ہے۔ وہ چیرلاپلی سینٹرل جیل میں بند ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر رام کے جنگلات سے دو گرینیڈ بر آمد :پولیس

Next Post

راجباغ میں غیر مقامی مزدورہلاک‘ ساتھی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

راجباغ میں غیر مقامی مزدورہلاک‘ ساتھی زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.