جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جسٹس یو یو للت نے ملک کے۴۹ویں چیف جسٹس کے طور حلف لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-27
in اہم ترین
A A
جسٹس یو یو للت نے ملک کے۴۹ویں چیف جسٹس کے طور حلف لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

نئی دہلی//
جسٹس ادے امیش للت نے ہفتہ کو۴۹ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا۔
صدر دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں سینئر ترین جج کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف دلایا۔
وکالت کرتے ہوئے براہ راست سپریم کورٹ کے جج بننے والے چیف جسٹس للت کی مدت کار ۷۴دن ہوگی۔ وہ آئندہ ۸نومبر تک اس عہدے پر رہیں گے ۔
جسٹس للت سپریم کورٹ کے ایسے دوسرے چیف جسٹس ہیں جنہیں وکالت کرتے ہوئے براہ راست یہاں جج اور پھر چیف جسٹس کے عہدے تک پہنچنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ اس سے قبل جسٹس ایس ایم سیکری کویہ اعزاز حاصل ہواتھا اوروہ جنوری۱۹۷۱سے اپریل ۱۹۷۳تک ۱۳ویں چیف جسٹس رہے ۔
۹نومبر۱۹۵۷کو سولا پور، مہاراشٹر میں پیدا ہوئے جسٹس للت کے والد یو آر للت بمبئی ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ میں ایڈیشنل جج تھے ۔ جون۱۹۸۳میں بطور وکیل رجسٹرڈ ہوئے اور دسمبر۱۹۸۵تک بمبئی ہائی کورٹ میں پریکٹس کی۔ جنوری۱۹۸۶میں دہلی آکر وکالت جاری رکھی۔ اپریل۲۰۰۴میں انہیں سپریم کورٹ نے سینئر وکیل کے طور پر نامزد کیا۔ انہوں نے بہت سے معاملات میں ‘ایمکس کیوری’ کے طور پر کام کیا۔ انہیں سپریم کورٹ کے حکم کے تحت تمام ۲جی مقدمات کی سماعت کے لیے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے خصوصی پبلک پراسیکیوٹر کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔
وہ دو مدت کار کیلئے سپریم کورٹ آف انڈیا لیگل سروسز کمیٹی کے رکن رہے اور۱۳؍اگست ۲۰۱۴کو سپریم کورٹ آف انڈیا کے جج مقرر ہوئے ۔
ہندوستان کے ۴۸ویں چیف جسٹس (سی جے آئی) جسٹس این وی رمنا تقریباً۱۶ماہ تک چیف جسٹس کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کے بعد۲۶؍اگست کو ریٹائر ہوگئے ۔
جسٹس للت کے بعد جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ ہندوستان کے۵۰ویں چیف جسٹس بن سکتے ہیں۔ ایسے میں وہ تقریباً دو سال تک چیف جسٹس آف انڈیا رہ سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کا راج گھوٹالوں کی یاد دلاتا ہے:راج ناتھ

Next Post

’چاہتا ہوں ویرات کوہلی سنچری کریں لیکن ہمارے خلاف نہیں‘۔شاداب خان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
’چاہتا ہوں ویرات کوہلی سنچری کریں لیکن ہمارے خلاف نہیں‘۔شاداب خان

’چاہتا ہوں ویرات کوہلی سنچری کریں لیکن ہمارے خلاف نہیں‘۔شاداب خان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.