پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آزاد کا موجودہ وقت میں کانگریس کو چھوڑنا صحیح فیصلہ نہیں:فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-27
in اہم ترین
A A
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

سرینگر//
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ غلام نبی آزاد کانگریس کا ایک اہم ستون تھا ۔
ڈاکٹر فاروق نے کہاکہ مجھے کافی افسوس ہے کہ غلام نبی آزاد نے اتنا بڑا فیصلہ لیا ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
نیشنل کانفرنس کے صدر نے کہاکہ غلام نبی آزاد نے ساری زندگی انڈین نیشنل کانگریس کو دی اور یہ کہ کالج کے دنوں سے وہ اس پارٹی کے ساتھ جڑے رہے ۔
فاروق کے مطابق غلام نبی آزاد کانگریس میں سب سے اونچے قدر کے لیڈر تھے اور اُن کا کانگریس کو خیر باد کہنا پارٹی کے لئے بہت بڑا جھٹکا ہے ۔
سابق ویر اعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ غلام نبی آزاد نے اندرا گاندھی کے وقت سے کانگریس میں کام کیا اور بڑے عہدوں پر وہ فائز رہے ۔اُنہوں نے مزید بتایا کہ غلام نبی آزاد کا کانگریس چھوڑنا اچھا فیصلہ نہیں کیونکہ کانگریس اس وقت مشکل دور سے گزر رہی ہے ۔
فاروق نے کہاکہ اگر کانگریس ملک میں مضبوط ہوتی اس دوران غلام نبی آزاد پارٹی کو خیر باد کہتے تو اس سے کوئی اثر نہیں پڑتا لیکن موجودہ حالات میں غلام نبی آزاد کا اتنا بڑا فیصلہ لینا کانگریس کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے ۔
اس دوران نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سینئر سیاسی لیڈر غلام نبی آزاد کے استعفیٰ کو کانگریس کیلئے ایک زور دار دھچکا قرار دیتے ہوئے کہ کانگریس جیسی عظیم اور قدم پارٹی میں دھماکہ ہوتے ہوئے دیکھنے سے کافی افسوس ہو رہا ہے ۔
عمر نے ان باتوں کا اظہار جمعے کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔
سابق وزیر اعلیٰ نے اپنے ٹویٹ میں کہا’’ طویل عرصے سے افواہیں گردش میں تھیں تاہم یہ کانگریس کیلئے بڑا دھچکا ہے ‘‘۔ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا’’شاید حالیہ دنوں میں پارٹی سے کنارہ کشی کرنے والے سب سے سینئر لیڈر ہیں ان کا استعفیٰ نامہ پڑھ کر تکلیف ہوئی‘‘۔
عمر عبداللہ نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ملک کی سب سے عظیم اور پرانی پارٹی میں دھماکہ ہوتے ہوئے دیکھنے سے افسوس ہو رہا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ غلام نبی آزاد نے کانگریس کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

Next Post

عشمقام میں پی ڈی ڈی لائن مین کرنٹ لگنے سے ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

عشمقام میں پی ڈی ڈی لائن مین کرنٹ لگنے سے ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.