جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اے سی بی نے ایگزیکٹیو انجینئر کو رنگے ہاتھوں دھر دبوچا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-27
in مقامی خبریں
A A
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
جموںکشمیر اینٹی کرپشن بیورو(اے سی بی) نے ایگزیکٹیو انجینئر پی ڈبیلو ڈی (آر اینڈ بی ) کو ۱۵ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اینٹی کرپشن بیورو میں سائل نے شکایت درج کی کہ ایگزیکٹیو انجینئر پی ڈبیلو ڈی(آر اینڈ بی) سب ڈویژن گریز فاروق احمد ڈار واجب الادا رقم واگزار کرنے کی خاطر کمیشن کی صورت میں۱۵ہزار روپے کی رشوت طلب کررہا ہے ۔
شکایت کنندہ نے بتایا کہ وہ اور اس کا والد ٹھیکدار ہے اور مناسب ٹینڈرنگ کے عمل میں حصہ لیتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اُن کے والد کو گورنمنٹ پرائمری اسکول بگتور گریز کی عمارت تعمیر کرنے کی خاطر ٹھیکہ ملا تھا اور کام مکمل ہونے کے بعد رقومات کی ادائیدگی کی خاطر ایگزیکٹیو انجینئر کے دفتر کے ساتھ رابط قائم کیا تو وہاں پر تعینات ایگزیکٹیو انجینئر نے حتمی ادائیگی کی خاطر ۱۵ہزار روپیہ رشوت کا تقاضہ کیا۔
اے سی بی ترجمان نے بتایا کہ شکایت موصو ل ہوتے ہی اینٹی کرپشن بیورو نے ایگزیکٹیو انجینئر کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر ۲۵کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ۔
ترجمان نے کہاکہ اے سی بی نے ڈی ایس پی کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی جنہوں نے ایک جال بچھایا جس دوران ایگزیکٹیو انجینئر کو شکایت کنندہ سے ۱۵ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا ۔
اے سی بی کے مطابق آزاد گواہوں کی موجودگی میں ایگزیکٹیو انجینئر سے رشوت کی رقم ضبط کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ۔اُن کے مطابق ایگزیکٹیو انجینئر کی گھر کی بھی تلاشی لی گئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور میں تین ملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار :پولیس

Next Post

ملی ٹینٹ فنڈنگ کیس:ایس آئی اے نے ملزم کے خلاف چارج شیٹ پیش کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

ملی ٹینٹ فنڈنگ کیس:ایس آئی اے نے ملزم کے خلاف چارج شیٹ پیش کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.