اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ملی ٹینٹ فنڈنگ کیس:ایس آئی اے نے ملزم کے خلاف چارج شیٹ پیش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-27
in مقامی خبریں
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
جموں کشمیر سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) نے جمعے کے روز این آئی اے کی خصوصی عدالت میں ملی ٹینٹ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں ملزم کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا۔
ایس آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایس آئی اے نے حماد فاروق ولد فاروق احمد ترمبو ساکن کاغذگری محلہ نوشہرہ کے خلاف عدالت مجاز میں چارج شیٹ دائر کیا۔
ترجمان نے کہاکہ خلیجی ممالک سے حوالہ رقم کے حوالے سے مصدقہ اطلاعات کے بعد گزشتہ سال پولیس اسٹیشن ایس آئی اے کشمیر میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر زیر نمبر۹کے تحت کیس درج کیا گیاتھا۔انہوں نے بتایا کہ اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کی خاطر تحقیقات کا آغاز کیا جا چکا ہے ۔
ایس آئی اے ترجمان نے بتایا کہ تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم نے سوشل میڈیا کے ذریعے ملی ٹینٹوں کے ساتھ روابط استوار کئے تھے اور دہشت گردوں کے ساتھ رچی گئی مجرمانہ سازش کے تحت ملزم نے سعودی عرب او ر عمان سے آئی سی آئی سی آئی بینک برانچ میکلوڈ گنج ، ہماچل پردیش میں بینک چینلز کا استعمال کرتے ہوئے حوالہ کے ذریعے فنڈز حاصل کئے تھے ۔
ترجمان نے کہاکہ یہ بھی منظر عام پر آیا ہے کہ حوالہ کے ذریعے فنڈز حاصل کرنے کے بعد ملزم نے اس سے سرگرم جنگجوؤں اور مارے گئے ملی ٹینٹوں کے اہل خانہ/رشتہ داروں میں تقسیم کیا۔
ترجمان کاکہنا ہے کہ سرحد کے اُس پار بیٹھے ملی ٹینٹ سابئیر نیٹ ورک کا استعمال کرکے کشمیر کے نوجوانوں کو ملی ٹینسی اور دیگر تخریبی سرگرمیوں کو بڑھاوا دینے کی خاطر حوالہ فنڈز حاصل کرنے اور اُنہیں اکھٹا کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ جمعے کے روز این آئی اے سری نگر کی خصوصی عدالت میں ملزم کے خلاف چارج شیٹ پیش کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے سی بی نے ایگزیکٹیو انجینئر کو رنگے ہاتھوں دھر دبوچا

Next Post

زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین آن لائن پرائیویسی اور سیکورٹی کے بارے میں فکر مند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین آن لائن پرائیویسی اور سیکورٹی کے بارے میں فکر مند

زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین آن لائن پرائیویسی اور سیکورٹی کے بارے میں فکر مند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.