بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ: نقب زنی کے معاملات حل‘مال مسروقہ بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-23
in مقامی خبریں
A A
بارہمولہ: نقب زنی کے معاملات حل‘مال مسروقہ بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
پولیس نے ضلع بارہمولہ کے پلہالن اور میر گنڈ علاقوں میں ہونی والی چوری کی دو الگ الگ واردتوں کو حل کرکے لاکھوں روپیے مالیت کا سامان و اسباب بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن پٹن میں چوری ہونے کے متعلق ایک ایف آئی آر درج ہونے کے بعد تحقیقات شروع کی گئی تھیں۔بیان میں کہا گیا ایف آئی آر کے مطابق بٹ کالونی میر گنڈ پٹن علاقے میں چوروں نے ایک گھر کو لوٹا ہے ۔
پولیس ترجمان نے بیان میں کہا کہ اس ضمن میں ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے کافی محنت کرکے تین افراد اعجاز احمد ملا ولد غلام محمد ملا، سید عبید شاہ ولد سید مصطفیٰ شاہ اور ظفر حسین وانی ولد نثار احمد وانی ساکنان یکمن پورہ پٹن کو گرفتار کیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ گرفتار شدگان کے انکشاف پران کی تحویل سے سونے کی انگوٹھی، کچھ نقدی رقم کے علاوہ جوتے اور تانبے کے برتن بر آمد کئے گئے ۔ان کا کہنا تھا کہ اسی نوعیت کے ایک کیس کے سلسلے میں پلہالن پولیس چوکی نے تحقیقات کے دوران ایک چور کو گرفتار کرکے مال و اسباب بر آمد کیا۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ صدربل پلہالن میں چوروں نے ایک گھر کو صاف کرنے واقعے کی تحقیقات کے دوران پولیس کی ایک ٹیم نے کافی محنت کے بعد عمر احمد کھانڈے ولد غلام محمد کھانڈے ساکن کھانڈے محلہ پٹن کو گرفتار کیا۔
ترجمان نے کہا کہ پوچھ گچھ کے دوران گرفتار شدہ کے انکشاف پر تانبے کے برتن اور وٹر پمپ کو بر آمد کیا گیا۔
دریں اثنا دونوں علاقوں کے لوگوں نے پولیس کی بر وقت کارروائیوں کی سراہنا کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانبہ میں زنگ آلود گرینیڈ بر آمد، ناکارہ بنا یا گیا

Next Post

بڈگام میں لشکر طیبہ کے دو معاون گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
بڈگام میں لشکر طیبہ کے دو معاون گرفتار:پولیس

بڈگام میں لشکر طیبہ کے دو معاون گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.