اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سڑک حادثات بڑھ رہے ہیں ‘البتہ ان میں اموات کی شرح میں کمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-20
in مقامی خبریں
A A
سڑک حادثات بڑھ رہے ہیں ‘البتہ ان میں اموات کی شرح میں کمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

لداخ میں موٹر سائیکل حادثے میں زخمی بہار کی۱۹ سالہ لڑکی۵۵ روز بعد سرینگر کے اسپتال میں دم توڑ گئی

سرینگر//
جموں و کشمیر میں گزشتہ برس۵۴۶۳ سڑک حادثات میں ۷۰۰سے زائد افراد ہلاک جبکہ ۶۴۴۷ دیگر زخمی ہوئے تھے۔
دستیاب اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ جموں و کشمیر میں سڑک حادثات کے دوران ہونے والی اموات میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم حادثات میں۱۱ فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ۲۰۲۱میں کْل۵۴۶۳ سڑک حادثات درج کیے گئے۔۲۰۲۰ میں جموں و کشمیر میں۴۸۶۴سڑک حادثات رپورٹ ہوئے۔ وہیں جموں و کشمیر میں ۲۰۲۱ میں۷۱۳ لوگوں کی جانیں گئیں اور۶۴۴۷ لوگ زخمی ہوئے۔۲۰۲۰ میں ۷۲۸ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔۶۵ فیصد سڑک حادثات (۳۵۸۵) جموں ڈویڑن سے رپورٹ ہوئے۔ کشمیر میں۱۸۷۶ کے قریب حادثات رونما ہوئے۔ اس کے علاوہ گزشتہ سال جموں صوبے میں ریلوے کے دو حادثات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
وادی کشمیر میں سرینگر سے سب سے زیادہ۳۳۱ سڑک حادثات رپورٹ ہوئے۔ اس کے بعد اننت ناگ میں۲۷۷‘ بارہمولہ یں ۱۹۸‘ بڈگام میں۱۵۵‘ کپوارہ میں۱۴۴‘ کولگام میں ۱۳۳‘ گاندربل بھی ۱۳۳‘ اونتی پورہ میں ۱۰۷‘ہندوارہ میں۱۰۳‘ سوپور میں۸۸‘بانڈی پورہ میں۸۸‘پلوامہ میں۷۳ اور شوپیاں میں میں۶۴حادثات درج کیے گئے ہیں۔
وہیں سرمائی دارلحکومت میں حادثات کی فہرست میں جموں ضلع سرفہرست ہے۔ اس کے بعد کٹھوعہ ۴۰۳‘ ادھم پور میں ۳۸۲‘ سانبہ میں۳۷۴‘راجوری میں۳۳۹‘ رام بن میں۲۸۶‘ریاسی میں۲۴۱‘ پونچھ میں۲۲۰ ‘ ڈوڈہ میں۲۱۰ اور کشتواڑ میں۹۲ درج کیے گئے ہے۔
محکمہ ٹریفک کے ایک سینئر اہلکار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ زیادہ تر حادثات میں دو پہیہ (موٹر سائیکل) شامل ہیں۔
ٹریفک عہدیدار نے مزید کہا کہ ’’امسال دو پہیہ (موٹر سائیکل، اسکوٹر، اسکوٹریز وغیرہ) کی بڑی تعداد سڑک حادثات کا شکار ہوئی۔ موٹر سائیکل اور دیگر دو پہیہ سواروں کی ہلاکتیں زیادہ تھیں۔ یہ یا تو تیز رفتاری کی وجہ سے تھا یا حفاظتی سامان کی کمی کی وجہ سے۔ سرینگر،جموں ہائی وے اور پیر پنچال کے علاقوں میں بھی ٹوپوگرافی اور طویل خراب موسم کی وجہ سے جان لیوا سڑک حادثات ہوتے ہیں۔‘‘
آفیسر نے کہا کہ محکمہ ٹریفک کی جانب سے سڑک حادثات سے بچنے کے لیے عوام الناس میں مسلسل بیداری پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔
واضح رہے کہ مرکزی وزارت نے کہا تھا کہ ’’قومی شاہراہوں پر حادثات کی بڑی وجوہات گاڑیوں کا ڈیزائن، روڈ انجینئرنگ، تیز رفتاری، نشے کی حالت میں گاڑی ڈرائیو کرنا /شراب اور منشیات کا استعمال، غلط جانب /مخالف سمت سے گاڑی چلانا، لال بتی پار کرنا اور ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال بڑی وجوہات میں شامل ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں بھی جنم اشٹمی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا

Next Post

شوپیاں: ایک دن سے لاپتہ ریٹائرڈ استاد کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد
اہم ترین

لداخ میں موٹر سائیکل حادثے میں زخمی بہار کی۱۹ سالہ لڑکی۵۵ روز بعد سرینگر کے اسپتال میں دم توڑ گئی

2026-10-18
کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

شوپیاں: ایک دن سے لاپتہ ریٹائرڈ استاد کی لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.