اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وادی میں بھی جنم اشٹمی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-20
in مقامی خبریں
A A
وادی میں بھی جنم اشٹمی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا

SRINAGAR, AUG 19 (UNI):- Kashmiri pandits taking out a Janmashtami procession at Lal Chowk, in Srinagar on Friday. UNI PHOTO-36U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

لداخ میں موٹر سائیکل حادثے میں زخمی بہار کی۱۹ سالہ لڑکی۵۵ روز بعد سرینگر کے اسپتال میں دم توڑ گئی

سرینگر//
وادی کشمیر میں بھی پنڈت برادری سے وابستہ لوگوں نے جنم اشٹمی کا تہوار مذہبی جوش و جذبے اور تزک و احتشام سے منایا۔
اس سلسلے میں یہاں ٹنکی پورہ میں واقع کتھلیشور مندر سے مذہبی نعروں کی گونج میں شوبھا یاترا نکالی گئی جو سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ حبہ کدل، گنپتھ یار، بربرشاہ، ریگل چوک، ہری سنگھ ہائی سٹریٹ، جہانگیر چوک اور لالچوک سے گذری۔
یاترا میں روایتی لباس میں ملبوس بچوں سمیت عقیدت مندوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔
ہندو ویلفیئر سوسائٹی کشمیر کے صدر چونی لال نے اس مقدس موقعے پر ملک و جموں وکشمیر میں امن و ترقی کے لئے دعا کی۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں مذہبی رواداری اور بھائی چارے کی روایت تا ابد قائم و دائم رہنی چاہئے ۔
دریں اثنا جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جنم اشٹمی کے تہوار کے موقعے پر لوگوں کو مباک باد پیش کی ہے ۔انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’شری کرشنا جنم اشٹمی کے مقدس موقعے پر لوگوں کو مبارک باد اور نیک خوہشات کا اظہار کرتا ہوں دعا گو ہوں کہ یہ تہوار تمام لوگوں کیلئے خوشی و مسرت کا سامان لے کر آئے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ کووڈ کے زیادہ تر مریضوں کوعلامات ظاہر ہونے سے پہلے انفیکشن نہیں ہوتا ہے‘

Next Post

سڑک حادثات بڑھ رہے ہیں ‘البتہ ان میں اموات کی شرح میں کمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد
اہم ترین

لداخ میں موٹر سائیکل حادثے میں زخمی بہار کی۱۹ سالہ لڑکی۵۵ روز بعد سرینگر کے اسپتال میں دم توڑ گئی

2026-10-18
کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
Next Post
سڑک حادثات بڑھ رہے ہیں ‘البتہ ان میں اموات کی شرح میں کمی

سڑک حادثات بڑھ رہے ہیں ‘البتہ ان میں اموات کی شرح میں کمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.