بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کورٹ بلوال جیل میں قیدی نماز کی ادائیگی

کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے فوت:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-20
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

جموں//
جموں کے کوٹ بلوال جیل میں نماز کی ادائیگی کے دوران ایک قیدی حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہوا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ متوفی قیدی ملی ٹینٹ ماڈیو ل کا ایک سرگرم رکن تھا اور اُس کے خلاف کئی کیس درج تھے ۔
اطلاعات کے مطابق جموں کے کورٹ بلوال جیل میں جمعے کے روز نماز کی ادائیگی کے دوران ایک قیدی منی محمد کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ نماز کے دوران قیدی بے ہوش ہونے کی اطلاع ملتے ہی جیل حکام نے اُس کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرا ردیا۔
پولیس ذرائع نے بتا یا کہ متوفی قیدی ٹیرر فنڈنگ اور ڈرونز کے ذریعے پھینکے گئے ہتھیار وں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کے الزام میں جیل میں بند تھا۔
اُن کے مطابق ۲۹مئی کو کٹھوعہ میں ڈرون کے ذریعے بھارتی حدود میں پھینکے گئے ہتھیاروں کے بعد پولیس نے کیس درج کیا اور این آئی اے نے رواں ماہ ہی اُس کی گرفتاری عمل میں لائی تھی۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ متوفی رام پورکٹھوعہ کا ساکن ہے اور اُس کے خلاف یو اے پی اے ایکٹ کے تحت کیس درج ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین جنگ: ایٹمی پلانٹ کو نقصان پہنچانا خودکشی ہوگی، یو این سیکرٹری جنرل

Next Post

’ کووڈ کے زیادہ تر مریضوں کوعلامات ظاہر ہونے سے پہلے انفیکشن نہیں ہوتا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
’ کووڈ کے زیادہ تر مریضوں کوعلامات ظاہر ہونے سے پہلے انفیکشن نہیں ہوتا ہے‘

’ کووڈ کے زیادہ تر مریضوں کوعلامات ظاہر ہونے سے پہلے انفیکشن نہیں ہوتا ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.