منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وزیر دفاع نے جدید ترین دیسی دفاعی ساز و سامان اور ہتھیار فوج کو سونپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-17
in مقامی خبریں
A A
وزیر دفاع نے جدید ترین دیسی دفاعی ساز و سامان اور ہتھیار فوج کو سونپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

نئی دہلی//
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کو یہاں فوج کو دیسی ساخت کے جدید ترین دفاعی ساز و سامان اور ہتھیاروں کا نظام سونپا۔
اس موقع پر سنگھ کو جدید ترین ہتھیاروں، آلات اور مستقبل کے پیدل فوجیوں کی ضروریات سے متعلق نظام کے بارے میں بھی بتایا گیا۔
وزیر دفاع نے جدید ترین بارودی سرنگیں، خودکار مواصلاتی نظام، لانگ رینج دیکھنے کے جدید نظام اور جدید تھرمل امیجر فوج کے حوالے کیے ۔ اس کے علاوہ فوج کو بکتر بند گاڑیاں اور اسالٹ بوٹ بھی دی گئیں تاکہ فوجی سرحدوں پر پیدا ہونے والے کسی بھی چیلنج کا منہ توڑ جواب دے سکیں۔ یہ سازوسامان اور ہتھیاروں کے نظام کو فوج، پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگس، ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور صنعت نے خود انحصار ہندوستان مہم کے تحت بنایا ہے ۔
سنگھ نے کہا کہ ان آلات اور ہتھیاروں کے نظام سے لیس ہونے کے بعد فوج کی آپریشنل تیاری میں اضافہ ہوگا اور اس کی کارکردگی اور فائر پاور صلاحیت میں بھی اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ یہ پرائیویٹ سیکٹر اور پبلک سیکٹر کی شراکت داری کے ذریعے دفاعی شعبے میں خود انحصاری کی جانب تیزی سے پیش رفت کی ایک مثال ہے ۔
وزیر دفاع نے اس بات پر زور دیا کہ بدلے ہوئے حالات میں مسلح افواج کی بنیادی ڈھانچے کی ضروریات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد لی جائے تاکہ مسلح افواج کم وقت میں مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کر سکیں۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل منوج پانڈے اور دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرپشن الزام :آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا

Next Post

بڑے اسکرین کی ۳۳ سال بعد واپسی:وادی میں اگلے ماہ پہلا ملٹی پلیکس کھلے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
بڑے اسکرین کی ۳۳ سال بعد واپسی:وادی میں اگلے ماہ پہلا ملٹی پلیکس کھلے گا

بڑے اسکرین کی ۳۳ سال بعد واپسی:وادی میں اگلے ماہ پہلا ملٹی پلیکس کھلے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.