پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے تعمیر و تجدید کے بعد بخشی اسٹیڈئم کو عوام کیلئے وقف کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-06
in مقامی خبریں
A A
’پنچایتی ممبران دیہی تعمیرو ترقی کی بنیاد‘

Monaj Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

سرینگر//
مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں واقع بخشی اسٹیڈیم کو جمعہ کے روز لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افتتاح کر کے دوبارہ عوام کو وقف کیا۔
اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے ایل جی نے کہا ’’پانچ اگست۲۰۱۹ کے بعد وادی میں کئی تبدیلیاں آئی ہیں اور اگر کھیل شعبے کی بات کریں تو انڈور اسٹیڈیم، کھیلو انڈیا مہم کے تحت بخشی اسٹیڈیم کو مزید سہولیات سے اپگریڈ کرکے دوبارہ تیار کیا گیا ہے‘‘۔
سنہا نے کہا’’کشمیر کے نوجوانوں کے لیے بخشی اسٹیڈیم ہمیشہ ایک اہم مقام رکھتا ہے کیونکہ اس میدان سے نکل کر ہی کھلاڑیوں نے اپنا نام روشن کیا۔ اپ گریڈ اور آرائش شدہ اسٹیڈیم کھیلوں سے محبت کرنے والوں کے حوالے میں کر دتا ہوں۔ یہ وزیرا عظم نریندرا مودی ہی تھے جنہوں نے اس اسٹیڈیم کو فیفا کی طرز پر بنانے کی پہل کی تھی‘‘۔
اسٹیڈیم کے مکمل ہونے پر ایل جی کا کہنا ہے ’’مجھے خوشی ہے کہ ۵۰کروڑ کی لاگت سے یہ اس اسٹیڈیم وادی کے نوجوانوں کو وقف کر دیا گیا ہے۔ میں اسپورٹس کونسل اور اس سے وابستہ تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں‘‘۔
وہیں اسٹیڈیم کے افتتاح کے جشن کے طور پر آج میدان میں نمائشی کھیل رگبی اور فٹ بال میچ کھیلے گئے۔ جموں و کشمیر کے بہترین فٹ بال اور رگبی کھلاڑیوں نے اس کھیل میں حصہ لیا۔ جہاں آج سنہا نے اسٹیڈیم کا افتتاح کیا وہیں شائقین کی بھی بڑی تعداد دیکھے کو ملی۔
کھلاڑی کافی خوش نظر آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے کے بعد اس میدان میں کھیل رہے ہیں اور اس میں موجود سہولیات ان کو بہت پسند آ رہی ہیں۔ یہ میدان فیفا اسٹیمز کی طرز پر بنا اور ہمیں امید ہے کہ یہاں بین الاقوامی میچ بھی منعقد ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کشمیرکی تباہی کی ذمہ دار

Next Post

عمرہ زائرین کے لیے سال میں عمرہ کی ادائی کی کوئی حد مقرر نہیں: سعودی عرب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی

عمرہ زائرین کے لیے سال میں عمرہ کی ادائی کی کوئی حد مقرر نہیں: سعودی عرب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.