ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ای پی ایف پنشنرز 8 اگست تک احتجاجی مظاہرہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-01
in قومی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن کے ای پی اے ایف پنشنرز کم از کم 7500 ماہانہ کئے جانے کی مانگ پر 8 اگست تک ملک گیر دھرنا و مظاہرہ کریں گے ۔
ای پی ایف-95 اسکیم کے پنشنرز کی تنظیم نیشنل موومنٹ کمیٹی (این اے سی) کے ارکان نے پیر کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر محنت بھوپیندر یادو کے وعدوں کے باوجود پنشن میں اضافہ میں تاخیر ہو رہی ہے ۔
کمیٹی کے صدر اشوک راوت نے کہا کہ یکم سے 7 اگست تک ملک بھر میں تعلقہ، ضلع، ریاستی سطح پر مختلف قسم کے ایجی ٹیشن ہوں گے ۔ دریں اثنا دہلی میں ای پی ایف-95 پنشنرز نئی دہلی میں بتدریج بھوک ہڑتال کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ 7 اگست کو اجتماعی انشن رکھا جائے گا اور 8 اگست کو ملک بھر کے لاکھوں پنشنرز رام لیلا میدان نئی دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے اور راستہ روکو مہم چلائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ ای پی ایف او [؟][؟]پنشن کے معاملے پر سنٹرل بورڈ آف ٹرسٹیز کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی یقین دہانیوں کے باوجود ہزاروں بوڑھے پنشنرز کی قسمت ادھر میں لٹکی ہوئی ہے ۔ سیکڑوں بوڑھے پنشنرز بشمول خواتین 24 دسمبر 2018 سے بلڈھانہ مہاراشٹر میں مسلسل بھوک ہڑتال پر ہیں اور آج اس کا 1317 واں دن ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت دیگر پنشن اسکیمیں آسانی سے چلا رہی ہے لیکن ای پی ایس-95 پنشنرز کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا جا رہا ہے ۔ ای پی ایف او اپنے ملازمین کو 2000 روپے ماہانہ طبی الاؤنس فراہم کر رہا ہے لیکن پنشنرز کو طبی سہولت سے محروم کیا جا رہا ہے ۔ ای پی ایف-95 پنشنرز نے کم از کم پنشن کو بڑھا کر 7500 روپے کرنے ، تمام ای پی ایس-95 پنشنرز کو زیادہ پنشن کا آپشن دینے اور تمام ای پی ایس-95 پنشنرز اور ان کی شریک حیات کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کل راجیہ سبھا میں مہنگائی پر بحث ہوگی

Next Post

مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ

مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.