بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-19
in تازہ تریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

نئی دہلی/۱۹مارچ
کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کشمیری پنڈتوں کے اخراج کی ذمہ دار ہے اور چاہے وہ کتنا ہی ڈرامہ کیوں نہ کرے ، وہ کشمیری پنڈتوں کو پہنچنے والے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی۔
پارٹی نے ٹویٹ کیا کہ بی جے پی کشمیری پنڈتوں کے درد کی ذمہ دار ہے کیونکہ وہ اس وقت مرکز میں حکومت کی حمایت کر رہی تھی اور اس نے کشمیری پنڈتوں کے لیے کچھ نہیں کیا۔ اس دوران کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے بھی کہا کہ کشمیری پنڈتوں کی حالت زار پر بنائی گئی فلم پروپیگنڈا ہے اور حقائق کو توڑ مروڑ کر تشدد کو فروغ دینے کی کوشش کی گئی ہے ۔
کانگریس نے اپنے آفیشل پیج پر ٹوئٹ کیاکہ کشمیری پنڈتوں کے نام پر بی جے پی جتنی مرضی سیاست کرلے ، آنسو بہانے کا ڈھونگ کرلے ، مگر اپنے گناہ کو چھپا نہیں پائے گی۔وی پی سنگھ حکومت میں اقتدار کے مزے لوٹنے والی بی جے پی کشمیری پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے راہ اختیار نہیں کرسکتی۔
رمیش نے کہاکہ کچھ فلمیں تبدیلی کی تحریک دیتی ہیں۔ کشمیر فائلس نفرت کو ہوا دیتی ہے ۔ سچائی انصاف، باز آبادکاری،میل ملاپ اور امن کا باعث بن سکتی ہے ۔ پروپیگنڈہ حقائق کو مسخ کرتا ہے ، غصے کو بھڑکاتا ہے اور تشدد کو ہوا دینے کے لیے تاریخ کوبھی توڑ مروڑ کر پیش کرتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

Next Post

جنگجوئیت پر فیصلہ کن کنٹرول حاصل کرنا سب سے بڑی کامیابی:امیت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

جنگجوئیت پر فیصلہ کن کنٹرول حاصل کرنا سب سے بڑی کامیابی:امیت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.