منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: ہند پاک وزرائے خارجہ ایک ہی میز پر

بلاول بٹھو اور جئے شنکر میں رسمی ملاقات کا کوئی امکان نہیں :رپورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-30
in اہم ترین
A A
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: ہند پاک وزرائے خارجہ ایک ہی میز پر

DUSHANBE, TAJIKISTAN Ц JULY 14, 2021: National flags seen before a meeting of foreign ministers of the Shanghai Cooperation Organisation (SCO) member states with Tajikistan's President Emomali Rahmon. Russian Foreign Ministry/TASS “аджикистан. ƒушанбе. ѕеред началом встречи министров иностранных дел стран-членов Ўќ— с президентом “аджикистана Ёмомали –ахмоном. ѕресс-служба ћ»ƒ –‘/“ј——

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ نے تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی اور دونوں ایک ہی میز پر ساتھ ساتھ بیٹھے نظر آئے ۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو اور جئے شنکر ازبکستان کے تاشقند میں ایک میز پر بیٹھے نظر آئے۔ اس دوران چینی اور روسی وزیر خارجہ بھی ساتھ میں بیٹھے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔
بتادیں کہ ان دنوں ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کے لیے رکن ممالک کے رہنما تاشقند پہنچے تھے۔
واضح رہے کہ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے جمعرات کو ازبکستان کے دور روزہ دورہ پر روانہ ہوئے تھے۔ اجلاس۲۸ اور ۲۹ جولائی کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں منعقد ہوا۔
گزشتہ روز وزارت خارجہ نے ایک ریلیز میں کہاکہ جے شنکر، جو ازبکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ ولادیمیر نوروف کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔
وزارت خارجہ کے مطابق اس ملاقات میں ۱۵ اور؍۱۶ ستمبر ۲۰۲۲ کے دوران سمرقند میں ہونے والے ایس سی او سربراہان کے آئندہ اجلاس کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔اس کے علاوہ وزرائے خارجہ ایس سی او تنظیم کی توسیع کیلئے جاری تعاون کا جائزہ لیں گے اور مشترکہ تشویش کی علاقائی اور عالمی پیش رفت پر خیالات کا تبادلہ کریں گے۔
دریں اثناایک رپوڑت میں کہا گیا ہے کہ دونوں وزرائے خارجہ میں رسمی ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں بجلی کرنٹ لگنے سے گاؤں کا مکھیاہلاک

Next Post

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کے نئے ایڈیشنل جج سے عہدے کا حلف لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کے نئے ایڈیشنل جج سے عہدے کا حلف لیا

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کے نئے ایڈیشنل جج سے عہدے کا حلف لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.