بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-19
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر‘ لیہہ شاہراہ ریکارڈ وقت میں ٹریفک کیلئے کھول دی گئی
سرینگر/۱۹مارچ
وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، لیہہ شاہراہ کو ہفتے کے روز ریکارڈ وقت میں آزمائشی بنیادوں پر ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ شاہراہ موسم سرما میں برف باری کے باعث پانچ چھ ماہ تک بند رہتی ہے لیکن امسال اس کو صرف ۷۳ دنوں کے ریکارڈ وقت میں کھول دیا گیا۔
بیکن کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل راجیو چودھری نے زوجیلا پاس پر روڈ کو کھولنے کے موقع پر نامہ نگاروں کو بتایا کہ بیکن کے عملے نے زوجیلا پاس اور دوسرے حساس جگہوں سے برف کو ہٹایا اور شاہراہ کو ریکارڈ وقت میں آزمائشی بنیادوں پر ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دیا گیا۔
انہوں نے کہا’’بیکن کے عملے نے سخت محنت کی جس کی وجہ سے شاہراہ کو ریکارڈ وقت میں قابل آمد و رفت بنانا یقینی بن گیا‘‘۔
موصوف ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ہم نے صرف۷۳دنوں میں ہی شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے قابل بنا دیا جبکہ یہ روڈ برف باری کے باعث پانچ چھ ماہ تک بند رہتا تھا۔۔انہوں نے کہا کہ یہ شاہراہ انتہائی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ یہ لداخ یونین ٹریٹری کو وادی کے ساتھ جوڑنے کا واحد زمینی رابطہ ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اب یہ روڈ کھلا ہے جس سے لداخ میں تعینات فوجی جوانوں تک دفاعی ساز و سامان، ہتھیار وغیرہ پہنچانے میں مدد ملے گی۔
لیفٹیننٹ جنرل نے کہا کہ اب فوجی جوانوں تک دفاعی سپلائز بشمول تیل، پھل، سبزیاں وغیرہ بھی وقت پر پہنچ جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ روڈ کے کھل جانے سے لداخ کے لوگوں کی مالی سرگرمیوں کو تقویت پہنچے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ لداخ دیر سے سپلائی پہنچنے سے مرکزی حکومت کے خزانہ عامرہ کو چار سے پانچ سو کروڑ رپیے خرچ ہوجاتے تھے جس ہم روڈ کو بہت پہلے ہی قابل آمد و رفت بنانے سے بچانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت کی روس سے تیل کی خریداری پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں، امریکا

Next Post

ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.