جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-10
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۹ستمبر

                جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ہندواڑہ علاقے میں کالعدم جنگجو تنظیم حزب المجاہدین (ایچ ایم) سے وابستہ ایک دہشت گرد ماڈیول کا پردہ فاش کرنے اور اسے چلانے والے ایک مبینہ سابق جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جو ہائبرڈ موڈ میں سرگرم تھا۔

                ایک بیان میں پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ ہندواڑہ پولیس کو ایک سابق جنگجو کی سرگرمیوں سے متعلق قابلِ اعتماد اطلاع ملی تھی، جو ہندواڑہ-کپواڑہ علاقے میں کالعدم تنظیم حزب المجاہدین کے ایک ماڈیول کے حصے کے طور پر ہائبرڈ دہشت گرد کی حیثیت سے سرگرم تھا۔

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

                بیان کے مطابق، ’’اطلاع ملتے ہی ہندواڑہ پولیس نے۲۱ راشٹریہ رائفلز اور۹۲ویں بٹالین سی آر پی ایف کے ساتھ مل کر ہندواڑہ قصبے میں نشاندہی کردہ مقام پر مشترکہ کارروائی شروع کی۔‘‘

                پولیس نے بتایا کہ سکیورٹی کے تمام ضروری اقدامات کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس کی شناخت منظور احمد بھٹ ولد محمد سلطان بھٹ، ساکن کروہمورا ہندواڑہ کے طور پر ہوئی ہے۔

                پولیس کے مطابق گرفتاری کے وقت ملزم کے قبضے سے چین ساختہ ایک پستول، دو میگزین اور پستول کے۱۶ راؤنڈز برآمد کیے گئے۔

                پولیس بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ گرفتار شخص سابق جنگجو ہے اور اسے ماضی میں پولیس نے دو مقدمات میں گرفتار کیا تھا۔

                پولیس نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن ہندواڑہ میں ایف آئی آر نمبر۲۳۲ متعلقہ دفعات کے تحت درج کرلی گئی ہے، جبکہ ماڈیول کی سرگرمیوں، اس کے نیٹ ورک اور دیگر وابستہ عناصر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔ایجنسیاں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

Next Post

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

پونچھ میں طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی، دو ملزمان گرفتار

2026-09-10
Next Post
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.