جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میں طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی، دو ملزمان گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-10
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

مینڈھر/۹ستمبر

                جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ساتویں جماعت کی ایک طالبہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے الزام میں کیب ڈرائیور اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حکام نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی۔

                حکام کے مطابق دونوں ملزمان کے خلاف بھارتیہ نیائے سنہتا کی متعلقہ دفعات، جن میں اجتماعی زیادتی، اغوا اور غیر قانونی حبس سے متعلق دفعات شامل ہیں، کے علاوہ بچوں کو جنسی جرائم سے تحفظ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

                حکام نے بتایا کہ متاثرہ طالبہ کے والد نے بدھ کی سہ پہر کے بعد گورسائی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔ شکایت کے مطابق ان کی ساتویں جماعت میں زیرِ تعلیم بیٹی۶  ستمبر کو گھر واپس آتے ہوئے ظہور مشتاق عرف سونو کی چلائی ہوئی کیب میں سوار ہوئی، جس کے بعد ڈرائیور اسے اپنے گھر لے گیا، جہاں اس کا دوست محمد عرفان بھی موجود تھا۔

                شکایت کے حوالے سے حکام نے بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر طالبہ کو تین روز تک قید میں رکھا اور اس کے ساتھ بار بار زیادتی کی۔

                پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔

ایجنسیاں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غضب کیا، جو ترے وعدے پہ اعتبار کیا

Next Post

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.