اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیراعلیٰ کی امیت شاہ سے ملاقات‘ریاستی درجے کی بحال پر بات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-06
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وزیر اعلیٰ کا جموں میں جے کے ای۔پاتھ شالا ٹیلی ایجوکیشن چینل کا افتتاح

Jammu: Jammu and Kashmir Chief Minister Omar Abdullah speaks while launching JK e-Pathshala, a dedicated DTH tele-education channel broadcasting curriculum-aligned content for school students, in Jammu, Thursday, Jan. 8, 2026. (PTI Photo)(PTI01_08_2026_000108B)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی؍۴ستمبر

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر سے متعلق متعدد اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

ایک سرکاری ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران ریاستی درجے کی بحالی، ٹرانزیکشن آف بزنس رولز کو حتمی شکل دینے، ریزرویشن کے نظام کو معقول بنانے اور عوامی بہبود و ترقی سے متعلق دیگر اہم معاملات پر گفتگو ہوئی۔

متعلقہ

انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

وزیراعلیٰ نے مرکزی وزیر داخلہ کو جموں و کشمیر کے پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول ‘جو۷ ستمبر سے سری نگر میں شروع ہونے والا ہے‘کے بارے میں بھی بریفنگ دی۔

عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے پیش نظر مرکز کی جانب سے بروقت فراہم کی جانے والی امداد اور تعاون پر مرکزی وزیر داخلہ کا شکریہ ادا کیا۔

 

 

۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مبینہ غیر قانونی رشوت کے معاملے میں انکوائری کے بعد اکاؤنٹنٹ کی سرزنش

Next Post

سری نگر میں کشمیری پنڈتوں نے مذہبی جوش و خروش سے جنم اشٹمی منائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ کا طویل عرصے سے زیرِ التوا ’ناؤٹر زمین‘ کا مسئلہ حل، ہزاروں کو ملکیتی حقوق ملنے کی راہ ہموار

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
اہم ترین

آئی جی پی کشمیر کابین  الاقوامی فلم فیسٹیول کیلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
وادی میں بھی جنم اشٹمی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا
اہم ترین

سری نگر میں کشمیری پنڈتوں نے مذہبی جوش و خروش سے جنم اشٹمی منائی

2026-09-06
Next Post
وادی میں بھی جنم اشٹمی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا

سری نگر میں کشمیری پنڈتوں نے مذہبی جوش و خروش سے جنم اشٹمی منائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.