جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-24
in قومی خبریں
A A
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام کو دونوں ملکوں کے درمیان عام تعلقات کی پہلی شرط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر توجہ دیے جانے نیز متعلقہ نظام کو اس سمت میں کام کرنے کے لیے حوصلہ افزائی کیے جانے کی ضرورت ہے۔

مسٹر جے شنکر نے بدھ کو کواڈ اور آسیان ملکوں کی میٹنگوں سے الگ چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی۔ وزیرِ خارجہ نے وزیرِ اعظم نریندر مودی اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان کازان اور تیانجن کی ملاقاتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کے بعد سے ہندوستان اور چین کے درمیان تعلقات آہستہ آہستہ معمول پر آرہے ہیں۔ ہندوستان اور چین کے درمیان مستحکم اور باہمی تعاون پر مبنی تعلقات کو کثیر قطبی ایشیا اور کثیر قطبی دنیا کے لیے اہم بتاتے ہوئے انہوں نے کہا، "ہمارا ماننا ہے کہ باہمی احترام، باہمی مفاد اور باہمی حساسیت کی بنیاد پر ہی مستحکم اور تعاون پرمبنی تعلقات استوار کیے جا سکتے ہیں۔ ایسا تعلق کثیر قطبی ایشیا اور کثیر قطبی دنیا میں اہم تعاون دے سکتا ہے۔” سرحد پر امن اور استحکام کو عام تعلقات کے لیے انتہائی ضروری بتاتے ہوئے مسٹر جے شنکر نے کہا، "سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام عام تعلقات کے لیے پہلی شرط ہے۔ اکتوبر 2024 سے، دونوں فریقوں نے اس اہم مقصد کو یقینی بنانے کے لیے کام کیا ہے۔ اس کے لیے ہمیں مسلسل توجہ دینے کی ضرورت ہوگی۔ اس شعبے میں متعلقہ نظام کی پوری حمایت اور حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔”

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

انہوں نے کہا کہ دو بڑے اور اہم پڑوسی ملکوں کے ناطے، ہندوستان اور چین کے اپنے اپنے مخصوص مفادات ہیں اسی لیے اعلیٰ لیڈروں نے اتفاق کیا تھا کہ اختلافات کو تنازع نہیں بننے دینا چاہیے۔ انہیں ٹھیک سے سنبھالنا سفارت کاری کی ذمہ داری ہے۔ وزیرِ خارجہ نے تعلقات کومعمول پرلانے کی سمت میں براہِ راست پروازوں کی بحالی، ویزا نظام کو اپ ڈیٹ کرنے، کیلاش مانسروور یاترا کو پھر سے شروع کرنے اور سرحدی تجارت کو دوبارہ شروع کرنے جیسے اقدامات کا خیرمقدم کیا۔

مسٹر جے شنکر نے کہا کہ دونوں ملکوں کو اپنے تعلقات کے کچھ اہم پہلوؤں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں منصفانہ مارکیٹ تک رسائی اور تجارتی توازن اہم ہیں۔ سپلائی چین کی معتبریت کے بارے میں بھی تشویشات ہیں۔ اس کے علاوہ سرکاری اور عام لوگوں کے درمیان تبادلے کو آسان بنانے پر توجہ دیے جانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ساتھ ہی دونوں ملکوں کو "اپنی باہمی ترجیحات کے مطابق مختلف نظام اور پلیٹ فارمز کی میٹنگوں پر بھی متفق ہونے کی ضرورت ہے۔” انہوں نے موجودہ عالمی صورتِ حال کو پیچیدہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اس سال برکس کے صدر کے طور پر چین کی جانب سے ہندوستان کی حمایت کی تعریف کرتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

Next Post

 جموں،سرینگر قومی شاہراہ  مسلسل تیسرے روز بھی بند  ایک ہزار گاڑیاں درماندہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
 جموں،سرینگر قومی شاہراہ   مسلسل تیسرے روز بھی بند   ایک ہزار گاڑیاں درماندہ

 جموں،سرینگر قومی شاہراہ  مسلسل تیسرے روز بھی بند  ایک ہزار گاڑیاں درماندہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.