جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تعلیم کے شعبے میں پنجاب بنا ملک میں نمبر ون : کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-05
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 04 جون (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (عآپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے بھگونت مان حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ محض چار سال میں ہی تعلیم کے شعبے میں پنجاب کو نمبر ون بنا دیا۔
مسٹر کیجریوال نے جمعرات کو کہا کہ سرکاری اسکولوں کی تعلیم میں کبھی 27ویں نمبر پر رہنے والا پنجاب آج پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ یہ سروے مرکزی حکومت کے نیتی آیوگ کا ہے، جس کے مطابق پنجاب نے کیرالہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ دہلی میں تعلیمی انقلاب کے بعد اب پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں بھی تاریخی تبدیلی ہو رہی ہے۔ انہوں نے مان حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ وزیر اعلیٰ بھگونت مان کی بڑی کامیابی ہے کہ محض چار سال میں ہی تعلیم کے شعبے میں پنجاب کو نمبر ون بنا دیا۔ آج پنجاب کے تعلیمی نظام میں زبردست خود اعتمادی آنے کی وجہ سے سرکاری اسکولوں کے بچے نیٹ اور جے ای ای پاس کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب پورے ملک میں تعلیم کے شعبے میں پہلے نمبر پر آیا ہے۔ یہ ہمارا سروے نہیں ہے، بلکہ مرکزی حکومت کے نیتی آیوگ کا ایجوکیشن سروے ہے۔ سال 2020 کے سروے میں پنجاب 27ویں نمبر پر تھا لیکن ہماری حکومت بننے کے بعد محض چار سال میں یہ 27ویں نمبر سے پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔
مسٹر کیجریوال نے کہا، "عآپ سب سے زیادہ ترجیح تعلیم اور صحت کے شعبے کو دیتی ہے۔ پہلے ہماری دہلی میں حکومت تھی، وہاں بھی ہم نے تعلیم میں بہت اچھا کام کیا۔ اب ہماری پنجاب میں حکومت ہے اور وہاں بھی ہم بچوں کو اچھی تعلیم دینے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ سب کچھ اچھا ہو گیا ہے، ابھی کام جاری ہے۔ سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے بچے اب نیٹ اور جے ای ای پاس کر رہے ہیں۔ اس بار بہت سے بچوں کا انتخاب نیٹ اور جے ای ای میں ہوا ہے۔ سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے غریبوں کے بچے اب ڈاکٹر اور انجینئر بن رہے ہیں، جسے دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔ حکومتوں کا یہی تو کام ہوتا ہے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

Next Post

سپریم کورٹ نے ڈبلیو ایف آئی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کے ریمارکس کو ہٹانے سے کیا انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 

سپریم کورٹ نے ڈبلیو ایف آئی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کے ریمارکس کو ہٹانے سے کیا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.