بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ایجنسیز

سرینگر؍۳ جون

            پولیس کے کاؤنٹر انٹیلی جنس کشمیر (سی آئی کے) یونٹ نے بدھ کے روز دہشت گردی سے متعلق ایک مقدمے کے سلسلے میں وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں چھاپہ مار کارروائیاں انجام دیں، حکام نے یہ جانکاری دی۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

            حکام کے مطابق حالیہ خفیہ اطلاعات، تکنیکی تجزیے اور مسلسل تحقیقات کی بنیاد پر چھ اضلاع میں آٹھ مقامات کی نشاندہی کی گئی تھی، جہاں بدھ کی علی الصبح تلاشی کارروائیاں انجام دی گئیں۔

            انہوں نے بتایا کہ یہ چھاپے سری نگر اور بانڈی پورہ اضلاع میں دو، دو مقامات پر جبکہ کپوارہ، اننت ناگ، کُلگام اور بارہمولہ اضلاع میں ایک، ایک مقام پر مارے گئے۔

            یہ مقدمہ سنہ۲۰۱۵میں درج کیا گیا تھا اور اس کا تعلق پاکستان کی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں، ان کے سلیپر سیل نیٹ ورکس اور جموں و کشمیر میں بھرتی، انتہا پسندی کے فروغ اور دہشت گردی کی معاونت سے متعلق سرگرمیوں سے ہے۔

            حکام نے بتایا کہ مشتبہ افراد پر الزام ہے کہ وہ خفیہ اور انکرپٹڈ مواصلاتی پلیٹ فارمز کے ذریعے پاکستان میں موجود دہشت گرد ہینڈلرز کے ساتھ رابطے میں تھے۔

            انہوں نے مزید کہا کہ یہ افراد انتہا پسندانہ پروپیگنڈے کی تشہیر اور نوجوانوں کو شدت پسندی کی طرف راغب کرنے کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں زیرِ تفتیش ہیں۔(ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

Next Post

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.