جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کورونا کے بڑھتے کیسوں سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ‘ احتیاط کیجئے :ڈاکٹر نوید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-20
in مقامی خبریں
A A
کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت معاملات :
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

سرینگر//
ملک بھر میں ایک بار پھر کورونا معاملات میں اضافے کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔جہاں ملک میں یومیہ تعداد اب ۲۰ ہزار تجاوز کرچکی ہے وہیں جموں و کشمیر میں بھی یومیہ تعداد اب ۳۰۰ سے اوپرجا پہنچی ہے۔
ایسے میں روزانہ کی بنیاد پر اس طرح کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہونا کوئی اچھا شگون نہیں ہے۔ جموں وکشمیر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک اور شخص کی موت کورونا وائرس سے ہوئی ہے، جس کے ساتھ ہی متوفین کی مجموعی تعداد بڑھ کر۴ ہزار۷سو ۵۸ جا پہنچی ہے۔
وہیں گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے۸ ہزار ٹیسٹ میں سے ۱۵۲ کورونا مثبت پائے گئے اس طرح متاثرین کی مجموعی تعداد ۴ لاکھ ۷۵ہزار۱۸۴ ہوگئی ہے۔
جموں وکشمیر میں کورونا معاملات میں اضافے کے پیش نظر وادی کے معروف پلمنولوجسٹ اور سی ڈی ہسپتال میں چسٹ میڈیسن کے سربراہ ڈاکٹر نوید نظیر شاہ کاکہنا ہے کچھ وقت کے لیے اگرچہ کووڈ کیسز کا سلسلہ تھم گیا اور یہاں کورونا معاملات صفر کے برابر پہنچ گئے تھے، تاہم گزشتہ دنوں سے ایک بار پھر جموں وکشمیر میں کورونا کے معاملات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ انہوں اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ وائرس کی شدت کم ہے، جس کے نتیجے میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو ہسپتال میں داخل کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی ہے۔
ڈاکٹر نوید نظیر شاہ نے کہا کورونا کے اس قسم کی وئرینٹ کی شدت اومیکرون سے زیادہ ہو سکتی لیکن ڈلٹا وائرس جیسا یہ بھیانک وائرس نہیں لگ رہا ہے۔ایسے میں اگر لوگ کووڈ کے رہنما خطوط پر عمل پیرا ہوجائے تو اسے مزید پھیلانے سے روکا جاسکتا ہے۔
ایک سوال کے جواب انہوں نے کہا کہ موجودہ وئرینٹ کے نمونے چانچ کیلئے بھیج دیے گئے، جس سے آئندہ دنوں میں یہ معلوم ہوسکتا ہے یہ کون سا ویرینٹ جو اس وقت موجود ہے۔مگر اس کے قوی امکان ہے کہ امیکرون کی ہی یہ نئی شکل ہوسکتی ہے۔
ڈاکٹر نوید نظیر شاہ نے کہا کورونا کے اس قسم کی وئرینٹ کی شدت اومیکرون سے زیادہ ہو سکتی لیکن ڈلٹا وائرس جیسا یہ بھیانک وائرس نہیں لگ رہا ہے۔ایسے میں اگر لوگ کووڈ کے رہنما خطوط پر عمل پیرا ہوجائے تو اسے مزید پھیلانے سے روکا جاسکتا ہے۔
ایک سوال کے جواب انہوں نے کہا کہ موجودہ وئرینٹ کے نمونے چانچ کے لیے بھیج دیے گئے، جس سے آئندہ دنوں میں یہ معلوم ہوسکتا ہے یہ کون سا ویرینٹ جو اس وقت موجود ہے۔مگر اس کے قوی امکان ہے کہ امیکرون کی ہی یہ نئی شکل ہوسکتی ہے۔
اسکولی بچوں کے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر نوید نظیر نے کہا کہ اسکولی بچے، بڑے یا بزرگ کورونا وائرس کو پھیلا سکتے ہیں ایسے میں اسکول انتظامیہ پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ بچوں کو ایس او پیز پر عمل درآمد کرائے۔ انہیں ماسک پہننے، سنیٹائزر کا استعمال کرنے اور سماجی دوری کا خیال خاص خیال رکھا جائے۔
وہیں ڈاکٹر نوید نے عام لوگوں پر بھی زور دیا کہ وہ کورونا کیسز کو مزید پھیلانے سے روکنے کے لیے پہلے ہی وضع کیے گئے کورونا کے رہنما خطوط کو اپنا کر بہترین شہری ہونے کا ثبوت پیش کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یمن کے متحارب فریق جنگ بندی میں چھے ماہ کی توسیع کریں: اقوام متحدہ

Next Post

آل جے اینڈ کے ٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
مقامی خبریں

جموں وکشمیرحج کمیٹی نے 2 حج پروازوں کو ملتوی کر دیا

2025-05-08
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
مقامی خبریں

سوشل میڈیا پر سیکورٹی تعیناتی کی ویڈیوز شیئر کرنے سے گریز کریں: سائبر پولیس کشمیر

2025-05-08
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
مقامی خبریں

گلمرگ میں کیرالا کا سیاح مردہ پایا گیا، جنگلی جانور کے حملے کا شبہ

2025-05-07
جموںکشمیر:مختلف علاقوں میں ندی نالے خشک ہونے سے زرعی اور باغبانی شعبہ متاثر
مقامی خبریں

رام بن میں بگلیہار ڈیم کے گیٹ بند۔ چناب میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی

2025-05-07
Next Post
آل جے اینڈ کے ٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

آل جے اینڈ کے ٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.