جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاسی میں مبینہ راشن گھوٹالہ: سابق ٹی ایس او اور دیگر  کے خلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-25
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ٹنگمرگ میں اینٹی کرپشن بیورو نے کلرک کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

ACB

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۲۴مارچ

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں و کشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے ریاسی ضلع میں تعینات ایک سابق تحصیل سپلائی آفیسر (ٹی ایس او) اور دیگر اہلکاروں کے خلاف مبینہ طور پر اضافی راشن کی خرد برد اور ٹرانسپورٹ فنڈز میں بدعنوانی کے الزام میں ایف آئی آر درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اے سی بی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کیس ایف آئی آر نمبر۰۶/۲۰۲۶دفعہ۵(۱)(سی)(ڈی) ہمراہ دفعہ۵(۲)جموں و کشمیر پی سی ایکٹ سوِت۲۰۰۶؍اور دفعہ۱۲۰۔بی ۴۰۹آر پی سی کے تحت پولیس اسٹیشن اے سی بی ادھم پور میں درج کیا گیا ہے۔ اس میں پرنو گنڈوترا (سابق ٹی ایس او ارناس/دھرماری، ضلع ریاسی) کے علاوہ محکمہ سی اے اینڈ پی ڈی کے اس وقت کے دیگر افسران و اہلکار بھی نامزد ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی جانچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پرنو گنڈوترا نے اپریل۲۰۱۱سے جنوری۲۰۱۳ کے دوران بطور ٹی ایس او ارناس/دھرماری تعیناتی کے وقت مبینہ طورپر۲۲۲۹۸ء۸۰کوئنٹل اضافی راشن حاصل کیا، جبکہ تقریباً۱۰۳ء۶۳لاکھ روپے بطور ٹرانسپورٹ/کیریج چارجز بھی حاصل کیے، جس میں اُس وقت کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ٹریڈ اینڈ اسٹورز، محکمہ سی اے اینڈ پی ڈی جموں اور دیگر کے ساتھ ملی بھگت شامل تھی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ راشن متعلقہ ڈپوؤں تک نہیں پہنچایا گیا بلکہ اسے مبینہ طور پر بلیک مارکیٹ میں فروخت کیا گیا، جس کے نتیجے میں سرکاری خزانے کو بھاری نقصان پہنچا۔

ترجمان کے مطابق ملزمان نے اپنے عہدوں کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اور باہمی سازش کے تحت راشن اور ٹرانسپورٹ فنڈز میں خرد برد کی، جس سے انہیں ناجائز فائدہ پہنچا جبکہ حکومت کو مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغربی ایشیا بحران پر  آج کل جماعتی اجلاس طلب‘ راہل  شرکت نہیں کریں گے

Next Post

کٹھوعہ: سرحدی علاقوں میں  سکیورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
پٹن تصادم :’جاں بحق جنگجو آرمی ریکروٹمنٹ ریلی میں رخنہ ڈالنے کی طاق میں تھے‘

کٹھوعہ: سرحدی علاقوں میں  سکیورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.