جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

برکس سربراہ اجلاس پر کانگریس نے اٹھائے کئی سوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-24
in قومی خبریں
A A
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 23 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے شعبہ مواصلات کے انچارج جے رام رمیش نے پیر کے روز اس سال ہندوستان کی صدارت میں دارالحکومت میں ہونے والے 18 ویں سالانہ برکس سربراہ اجلاس کے حوالے سے مرکزی حکومت کو نشانے پر لیا مسٹر رمیش نے کہا کہ برکس گروپ عالمی مسائل پر موثر کردار ادا کر سکتا ہے۔ برکس گروپ میں برازیل، روس، ہندوستان، چین اور جنوبی افریقہ کے ساتھ ارجنٹینا، مصر، ایتھوپیا، سعودی عرب، ایران اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) شامل ہیں۔ اس کے باوجود حکومت مغربی ایشیا کے موجودہ بحران سے نمٹنے کے لیے کوئی ٹھوس سفارتی پہل نہیں کر رہی ہے۔ کانگریس کے شعبہ مواصلات کے انچارج نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ "خود ساختہ وشو گرو” اس پلیٹ فارم کا استعمال اس لیے نہیں کر رہے کیونکہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کو ناراض نہیں کرنا چاہتے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی غیر ملکی رہنماؤں سے فون پر بات چیت کر رہے ہیں لیکن ایسی گفتگو کی اپنی حدود ہوتی ہیں۔ ان کے مطابق، روبرو ملاقاتوں اور سربراہ اجلاسوں کے ذریعے زیادہ ٹھوس اور موثر اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، مسٹر رمیش نے اس سال جی 20 کی صدارت امریکہ کے پاس ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہاں سے "تقریروں اور طعنوں” کے علاوہ ٹھوس نتائج کی امید کم ہی ہے۔
واضح رہے کہ برکس سربراہ اجلاس کا انعقاد اس سال کے آخر میں تجویز کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ آگے کنواں پیچھے کھائی والی صورتحال میں پھنس چکے ہیں: سابق امریکی سکریٹری دفاع

Next Post

بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
’حکومتی اقدامات بے روز گاری کم کررہے ہیں‘

بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.