ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مالی سال کے اختتام پر  محکمہ خزانہ کی سخت ہدایات  ٹریجری کام کیلئے ڈیڈ لائن مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-19
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بلدیاتی وپنچایتی انتخابات‘الیکشن کمیشن تیاریوں میں مصروف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ویب ڈیسک

جموں؍۱۸مارچ

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ نے مالی سال۲۰۲۵۔۲۶کے اختتام سے قبل ٹریجری آپریشنز کے لیے سخت اصول اور واضح ڈیڈ لائنز مقرر کرتے ہوئے تمام متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کی ہیں تاکہ مالی سال کی بروقت اور ہموار تکمیل یقینی بنائی جا سکے۔

محکمہ کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق تمام ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ آفیسرز (ڈی ڈی اوز) کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ بل جمع کرانے کی مقررہ آخری تاریخ کی سختی سے پابندی کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام تجاویز مکمل اور درست ہوں۔

سرکلر میں واضح کیا گیا ہے کہ کسی بھی بل کے مسترد ہونے کی صورت میں، اگر اس میں غلطی یا نامکمل معلومات پائی گئی، تو اس کی مکمل ذمہ داری متعلقہ افسر پر عائد ہوگی۔

محکمہ نے خزانے میں بلوں کی ہارڈ کاپی جمع کرانے کے لیے اختتامی دنوں میں شام۴ بجے تک کی ڈیڈ لائن مقرر کی ہے۔

اسی طرح ٹریژری افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی اپنی ڈائریکٹوریٹس کو واجبات (لائیبلٹی) کی رپورٹس شام۵ بجے تک ارسال کریں، جس کے بعد انہیں یکجا کر کے ڈائریکٹوریٹ جنرل اکاؤنٹس اینڈ ٹریژریز کو شام۶بجے تک بھیجا جائے گا۔

محکمہ خزانہ کے ان اقدامات کا مقصد مالی نظم و ضبط کو برقرار رکھنا اور مالی سال کے اختتام پر کسی بھی قسم کی بے ضابطگی یا تاخیر سے بچنا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری، ڈوڈہ اور پونچھ میں مشتبہ  نقل و حرکت کے بعد تلاشی کارروائیاں

Next Post

ڈاکٹرفاروق پر حملہ:عوام سے ویڈیوز، تصاویر اور شواہد طلب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
ڈاکٹرفاروق پر حملہ:عوام سے ویڈیوز، تصاویر اور شواہد طلب

ڈاکٹرفاروق پر حملہ:عوام سے ویڈیوز، تصاویر اور شواہد طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.