ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹھوعہ کے مچھیڈی سیکٹر میں فوجی تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-19
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
جی ٹونٹی اجلاس:فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کا اوڑی اور کیرن میں دورہ ایل او سی

URI (LoC), MAY 20 ( UNI):- Northern Army Commander Lt Gen Upendra Dwivedi visited forward posts near the Line of Control in Uri and Keran sectors, to review the security measures on Saturday ahead of G20 meeting. UNI PHOTO-60U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں؍۱۸مارچ

رائزنگ اسٹار کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل راجن شراوت نے بدھ کے روز جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے مچھیڈی سیکٹر میں تعینات فوجی دستوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

کٹھوعہ ضلع کا بنی،مچھیڈی پہاڑی علاقہ گزشتہ دو برسوں کے دوران کئی حملوں اور جھڑپوں کا گواہ رہا ہے۔ اسے بین الاقوامی سرحد (آئی بی) سے ڈوڈہ، کشتواڑ اور ادھم پور اضلاع کی جانب دراندازی کے ایک اہم راستے کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

دفاعی ترجمان، جموں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں کہا ’’جی او سی رائزنگ اسٹار کور نے بنی-مچھیڈی سیکٹر (ضلع کٹھوعہ) میں فوجی دستوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا‘‘۔

اس موقع پر جی او سی نے جوانوں کی جنگی تیاری، بلند حوصلے اور ہر طرح کے حالات میں مشن کی کامیابی کے لیے ان کے عزم کو سراہا۔

دراندازی کو روکنے کے لیے فوج نے گزشتہ سال بنی،مچھیڈی کے بلند پہاڑی علاقوں میں متعدد کمپنیاں تعینات کی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گلمرگ لیز کیس:ہائی کورٹ  نے درخواستیں نمٹا دیں

Next Post

راجوری، ڈوڈہ اور پونچھ میں مشتبہ  نقل و حرکت کے بعد تلاشی کارروائیاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن

راجوری، ڈوڈہ اور پونچھ میں مشتبہ  نقل و حرکت کے بعد تلاشی کارروائیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.