جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایئر انڈیا ایکسپریس کی کمان بدلے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-03
in قومی خبریں
A A
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 02 مارچ (یواین آئی) ایئر انڈیا گروپ کی فضائی کمپنی ایئر انڈیا ایکسپریس کے منیجنگ ڈائریکٹر آلوک سنگھ پانچ سال تک عہدے پر رہنے کے بعد 19 مارچ کو سبکدوش ہو جائیں گے۔
مسٹر سنگھ نے ملازمین کو مخاطب ایک نوٹ میں بتایا کہ 19 مارچ کو ان کی مدتِ کار ختم ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران کمپنی انضمام کے مرحلے سے گزری، ایک نیا برانڈ بنا اور بیڑے کا حجم چار گنا بڑھا۔ ایئر لائن ملک کی تیسری سب سے بڑی ’نارو باڈی آپریٹر‘ بننے میں کامیاب رہی۔ اس وقت اس کے بیڑے میں 100 سے زیادہ طیارے ہیں اور بیرونِ ملک 14 ممالک میں اس کا نیٹ ورک ہے۔ مسٹر
سنگھ نے ملازمین کے تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ کیپٹن ہی مش میکسویل نئے "اکاؤنٹیبل مینیجر” ہوں گے۔
ایئر انڈیا ایکسپریس کا نیٹ ورک ملک میں 45 اور بیرونِ ملک 17 شہروں تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ روزانہ 500 سے زیادہ پروازیں چلاتی ہے۔ اس کے بیڑے میں 100 سے زیادہ بوئنگ 737 اور ایئربس A320 طیارے شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کینیڈا کے ساتھ جو معاہدہ ہوا، امریکہ کے ساتھ اسی طرح کے معاہدے کی بی جے پی نے مخالفت کی تھی: کانگریس

Next Post

نیتی آیوگ نے کاشتکاری کے قدرتی طریقہ کارسے متعلق نئی گائیڈ بک جاری کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
بھارت کی تقریباً دس فی صد آبادی غریب نہیں رہی: نیتی آیوگ کی رپورٹ

نیتی آیوگ نے کاشتکاری کے قدرتی طریقہ کارسے متعلق نئی گائیڈ بک جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.