جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کینیڈا کے ساتھ جو معاہدہ ہوا، امریکہ کے ساتھ اسی طرح کے معاہدے کی بی جے پی نے مخالفت کی تھی: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-03
in قومی خبریں
A A
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 2 مارچ (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ یورینیم کی فراہمی اور ’اسمال ماڈیولر ری ایکٹر‘ (ایس ایم آر) تعاون سے متعلق جو معاہدہ مودی حکومت نے کینیڈا کے ساتھ کیا ہے، اسی نوعیت کے 2008 میں امریکہ کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اُس وقت سخت مخالفت کی تھی۔
کانگریس کے شعبہ مواصلات کے انچارج جے رام رمیش نے پیر کے روز ایک بیان میں بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب ڈاکٹر منموہن سنگھ کی حکومت نے 2008 میں امریکہ کے ساتھ سول نیوکلیئر ڈیل کی تھی، تو بی جے پی نے اس کی پرزور مخالفت کی تھی۔ لیکن آج بی جے پی کی قیادت والی حکومت اسی طرح کے معاہدے پر کینیڈا کے ساتھ دستخط کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ 2008 میں ہونے والے معاہدے کی بدولت ہی آج کینیڈا کے ساتھ جوہری تعاون کا معاہدہ ممکن ہوا ہے۔
ہندوستان اور کینیڈا نے یورینیم کی فراہمی اور چھوٹے ماڈیولر ری ایکٹرز کی تعمیر میں تعاون کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی کمپنی ’‘جی ای‘ کی جانب سے تارا پور میں ہندوستان کے پہلے تجارتی جوہری ری ایکٹر کی فراہمی کے بعد، کینیڈا کلپکم اور دیگر مقامات پر ’ہیوی واٹر ری ایکٹرز‘ نصب کرنے میں ہندوستان کی مدد کر رہا تھا۔ تاہم، 18 مئی 1974 کو پوکھرن میں ہونے والے پرامن ایٹمی دھماکے کے بعد یہ امداد روک دی گئی تھی۔ ان ری ایکٹرز کو دراصل کینیڈا ڈیوٹیریم یورینیم ری ایکٹرز کہا جاتا تھا۔
مسٹر جے رام رمیش نے مزید کہا کہ ’’کینیڈا اور ہندوستان کے درمیان آج جو معاہدہ ہوا ہے، وہ صرف اکتوبر 2008 میں ہونے والے ہندوستان-امریکہ جوہری معاہدے کی وجہ سے ممکن ہو پایا ہے۔ اس وقت یہ معاہدہ مکمل طور پر ڈاکٹر منموہن سنگھ کے اصرار اور ثابت قدمی کی وجہ سے ہوا تھا، جبکہ اس وقت بی جے پی نے اس کی کڑی مخالفت کی تھی۔‘‘
پارٹی نے کہا کہ یورینیم کی سپلائی کے ساتھ ساتھ ایس ایم آر ٹیکنالوجی میں تعاون پر اتفاق ہوا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ معاہدہ ہندوستان کی توانائی کی حفاظت اور صاف توانائی کے اہداف کے لیے اہم ثابت ہو سکتا ہے۔ کانگریس نے زور دے کر کہا کہ یہ پیش رفت اس بات کی مثال ہے کہ 2008 کا جوہری معاہدہ ہندوستان کے طویل مدتی اسٹریٹجک اور توانائی کے مفادات کے لیے کتنا فیصلہ کن تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کی جانب سے امریکی فوج پر پہلے حملہ کرنے کی انٹیلی جنس نہیں تھی: پینٹاگون کا اعتراف

Next Post

ایئر انڈیا ایکسپریس کی کمان بدلے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی

ایئر انڈیا ایکسپریس کی کمان بدلے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.