ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لشکر کی دھمکی :دہلی میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-22
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
لشکر کی دھمکی :دہلی میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

سرینگر: پاکستان میں مسجد دھماکے کا بدلہ لینے کی دھمکی کے بعد دہلی میں سکیورٹی انتہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ انٹیلی جنس انپٹس کے بعد لال قلعہ اور چاندنی چوک سمیت حساس مقامات پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں۶فروری کو اسلام آباد کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے کے بعد شدت پسند تنظیم لشکر طیبہ ہندوستان میں بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔
انپٹس کے مطابق، لشکر طیبہ نے لال قلعہ اور چاندنی چوک کے علاقے میں آئی ای ڈی دھماکے کی منصوبہ بندی کی ہے اور چاندنی چوک کے ایک مندر کو خاص طور پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے .
سکیورٹی ایجنسیوں نے بم ڈسپوزل اسکواڈ، ڈاگ اسکواڈ اور فوری ردعمل کی ٹیمیں اسٹریٹجک مقامات پر تعینات کر دی ہیں۔
سی سی ٹی وی مانیٹرنگ، گاڑیوں کی جانچ اور حساس مقامات پر اضافی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں . پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چوکس رہیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر قریبی پولیس اسٹیشن یا ایمرجنسی سروسز کو دیں .
یہ الرٹ نومبر۲۰۲۵میں لال قلعہ کے قریب ہونے والے مہلک کار دھماکے کے بعد جاری کیا گیا ہے، جس میں کم از کم۱۳؍افراد ہلاک اور۲۰سے زائد زخمی ہوئے تھے . این آئی اے نے اس معاملے کی تحقیقات میں۴۵دنوں کی توسیع حاصل کی ہے اور سات ملزمان کی عدالتی تحویل۱۳مارچ تک بڑھا دی گئی ہے .
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ انٹیلی جنس انپٹس کی تصدیق کی جا رہی ہے، لیکن احتیاطی تدابیر کے طور پر سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اور خوف و ہراس کی کوئی بات نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر اور بانہال سڑک حادثوں میں۷ فورسز اہلکاروں سیمت۱۲ زخمی 

Next Post

این ایم سی کی جموں کشمیر کو۲۴ سپر اسپیشلٹی پی جی نشستوں کی منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
این ایم سی کی جموں کشمیر کو۲۴ سپر اسپیشلٹی پی جی نشستوں کی منظوری

این ایم سی کی جموں کشمیر کو۲۴ سپر اسپیشلٹی پی جی نشستوں کی منظوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.