جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سی آر پی ایف نے بالائی علاقوں میں۴۳عارضی کیمپ قائم کر دیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-19
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
سی آر پی ایف نے بالائی علاقوں میں۴۳عارضی کیمپ قائم کر دیے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر: مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے پہلگام حملے کے بعد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں چھپے دہشت گردوں کی تلاش اور خاتمے کیلئے۶ہزار فٹ سے زائد بلندی پر۴۳عارضی آپریٹنگ بیس قائم کیے ہیں، سیکورٹی حکام نے بدھ کو بتایا۔
    ان عارضی کیمپوں میں اہلکار چند روز قیام کرتے ہیں اور پہاڑی علاقوں میں موجود ’ڈھوکوں‘ (مٹی اور پتھر کی جھونپڑیوں) میں چھپے دہشت گردوں کے خلاف تلاشی اور کارروائیاں انجام دیتے ہیں۔
    اب تک قائم۴۳کیمپوں میں سے۲۶کشمیر خطے جبکہ۱۷جموں خطے میں قائم کیے گئے ہیں۔ ہر کیمپ میں تقریباً۱۶سے۲۵؍اہلکاروں کے ساتھ مقامی پولیس کے جوان بھی تعینات رہتے ہیں۔
    حکام کے مطابق اپریل۲۰۲۵ میں بیسران وادی پہلگام میں ہوئے دہشت گرد حملے کے فوراً بعد پہلگام‘ترال‘ہاروان محور پر بڑی تعداد میں ایسے کیمپ قائم کیے گئے تھے۔
    سیکورٹی فورسز نے انہی میں سے ایک کیمپ سے کارروائی کرتے ہوئے جولائی میں پہلگام حملے میں ملوث تین دہشت گردوں کو ہلاک کیا تھا۔ اس کارروائی کو ’آپریشن مہادیو‘ نام دیا گیا تھا۔
    یہ آپریشن۲۲مئی کو شروع کیا گیا تھا جو۲۲ اپریل کے حملے کے اگلے دن تیار کردہ سیکورٹی منصوبے کا حصہ تھا، جس میں۲۶سیاح مارے گئے تھے۔
    سی آر پی ایف نے ان کیمپوں کیلئے خصوصی سازوسامان بھی حاصل کیا ہے جن میں ٹیکٹیکل بوٹس، سرمائی جیکٹس، سلیپنگ بیگز اور سیٹلائٹ فون شامل ہیں۔
    اعداد و شمار کے مطابق اس وقت مرکز کے زیر انتظام علاقے میں تقریباً دو مقامی جبکہ قریب۱۰۰ غیر ملکی دہشت گرد سرگرم ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی، صدر میکخوان نے دو طرفہ میٹنگ کی، ہندوستان-فرانس سال اختراع 2026 کا آغاز کیا

Next Post

جموں میں فرار گینگسٹر کی تلاش تیز، پانچ مشتبہ افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
جموں میں فرار گینگسٹر کی تلاش تیز، پانچ مشتبہ افراد گرفتار

جموں میں فرار گینگسٹر کی تلاش تیز، پانچ مشتبہ افراد گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.