بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا کشمیر میں سیکورٹی فریم ورک کا جائزہ 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-15
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا کشمیر میں سیکورٹی فریم ورک کا جائزہ 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر: فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے وادی کشمیر میں تعینات فورسز کے سیکورٹی فریم ورک اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
اس دوران انہوں نے وہاں تعینات جوانوں کے ساتھ بات چیت کی اور اس بات پر زور دیا کہ محفوظ اور مضبوط لاجسٹکس چین فیصلہ کن جنگی صلاحیت کی بنیاد ہے۔
فوج کی شمالی کمان نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میںکہا’’فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے کشمیر میں ایک اسٹریٹجک لاجسٹکس ایکیلون کا دورہ کیا اور اس کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ اس دوران انہوں نے وہاں تعینات جوانوں کے ساتھ بات چیت کی اور اس بات پر زور دیا کہ محفوظ اور مضبوط لاجسٹکس چین فیصلہ کن جنگی صلاحیت کی بنیاد ہے۔
پوسٹ کے مطابق فوجی کمانڈر نے فیوچر وارفیئر کے تقاضوں کو پورا کرنے کے قابل مضبوط اور تکنیکی طور پر مضبوط اسٹیبلشمنٹ کو برقرار رکھنے پر یونٹ کی تعریف کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بے چارے پاکستانی !

Next Post

فورسز ملک بھر سے دہشت گردی کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم:سنگھ 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
فورسز ملک بھر سے دہشت گردی کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم:سنگھ 

فورسز ملک بھر سے دہشت گردی کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم:سنگھ 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.