جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

بے چارے پاکستانی !

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-15
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اتفاق اور نہ اتحاد!

 گرما میں بھی….!

چلئے صاحب وہ دن بھی آہی گیا جس کا انتظار تھا …….انتظار! لیکن سب کو نہیں تھا ۔کم از کم اُس پار ہمسایہ ملک کے لوگوں کو نہیں تھا اور بالکل بھی نہیں تھا ۔ الٹا وہ تو چاہتے تھے کہ آج کا دن آئے ہی نا اور اللہ میاں نے ا ن کی یہ دُعا تقریباً سن بھی لی تھی ……. یوں سمجھ لیجئے اسے قبولیت  شرف بھی بخشاتھا ……. لیکن برا ہو ان روپے پیسوں کا جو بھاری پڑ گئے ……اور پاکستان نے آمادگی ظاہر کی ‘ بھارت کے ساتھ آج میچ کھیلنے پر آمادگی ۔ اگر وہ اپنے فیصلے پر ڈٹا رہتا تو پاکستان کے لوگ کم از کم اس ایک اذیت سے بچ جاتے کہ سننے میں آیا ہے کہ ہمسایہ ملک کے لوگ ہمیشہ کسی نہ کسی مشکل میں رہتے ہیں ……. کبھی مہنگائی کی مار تو کبھی لوڈ شیڈنگ کا وار …….ایسے میں انہیں ایک عدد موقع ملا تھا کہ آج وہ اس ایک اذیت اور رسوائی سے بچ جاتے ‘ لیکن کم بختوں کو یہ بھی گوارا نہ ہو ااور انہوں نے گھٹنے ٹیک دیئے …….پیسوں کے آگے سرنڈر کیا اور کھیلنے کی حامی بھر لی اور اللہ میاں کی قسم اسی کو کہتے ہیں …….سو فیصد اسی کو کہتے ہیں آ بیل مجھے مار …….اور بیل آج انہیں مارنے اور وار کرنے کیلئے تیار ہے ……. سو فیصد تیار ہے ۔ اگر ماضی کو حقیقت ہے تو صاحب پاکستان کی ہار یقینی ہے اور آج جب ہمسایہ ٹیم میدان میں اترے گی تو ان کے کندھے اتریں اتریں سے ہوں گے ……. ماضی میں ہوئیں شکستوں کے بوجھ کی وجہ سے اتریں اتریں ہو ں گے کہ ……. کہ یہ کوئی چھوٹی یا معمولی بات نہیں ہے ……. بالکل بھی نہیں ہے کہ عالمی مقابلوں میں دونوں ٹیموں کا ماضی حال میں سات آٹھ بار آمنا سامنا ہوا تو ……. تو ہمسایہ ملک کو ایک نہیں ‘ دو نہیں تین نہیں بلکہ سات بار شکست کا منہ دیکھنا پڑا ……. ہار کا ذائقہ چکھنا پڑا …….اور آج اٹھویں بار ہار کا ہار پہننے کیلئے یہ ٹیم ہے تیار  ۔ہمیں دُکھ ہوتا ہے اور افسوس بھی …….اس بات کا دُکھ اور افسوس کہ مانا کہ ہمسایہ ملک نے ہمیں بہت ستایا ‘ تنگ بھی کیا …….ہمارا جینا دو بھر کیا ……. لیکن ہمیں پھر بھی دُکھ ہو رہا ہے …….اس بات کا دُکھ کہ بے چارے اس ملک کے لوگوں کو ایک بھی خوشی نصیب میں نہیں ہے …….ایک بھی نہیں ۔اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج بھی ہمسایہ ملک میں نہ جانے کتنی آنکھوں سے آنسو ٹپکیں گے اور کتنے ٹی وی اسکرینوں کی ہڈی پسلی ایک کر دی جائے گی کہ……. کہ اسی کو کہتے ہیں اور…….اور سو فیصد کہتے ہیں ۔ آ بیل مجھے مار ۔ آنا!۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گلا سڑا گوشت :قانون سازی لازمی ہے 

Next Post

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا کشمیر میں سیکورٹی فریم ورک کا جائزہ 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اتفاق اور نہ اتحاد!

2026-06-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

 گرما میں بھی….!

2026-06-03
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

دُکھتی رگ پر ہاتھ

2026-06-02
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

اونٹ رے اونٹ تیری….

2026-05-31
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

 …. ایک اور بات !

2026-05-30
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

عید قربان

2026-05-27
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

حج کا بلاوا؟

2026-05-26
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

وزیر اعلیٰ لاپتہ :ہاں تو؟

2026-05-24
Next Post
لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا کشمیر میں سیکورٹی فریم ورک کا جائزہ 

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا کشمیر میں سیکورٹی فریم ورک کا جائزہ 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.