ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اونتہ بھون صورہ میں جنگلی سوروں کی آمد سے خوف و ہراس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
اونتہ بھون صورہ میں جنگلی سوروں کی آمد سے خوف و ہراس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

سرینگر:سری نگر کے اونتہ بھون صورہ علاقے میں گزشتہ کئی دنوں سے جنگلی سوروں کی نقل و حرکت نے مقامی آبادی میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔
علاقے میں جنگلی سور کی موجودگی کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی گردش کر رہی ہیں، جس کے بعد وائلڈ لائف محکمہ سرگرم ہوگیا ہے۔
وائلڈ لائف رینج آفیسر نے یو این آئی کو بتایا کہ اطلاعات موصول ہوتے ہی ایک خصوصی ٹیم کو متعلقہ مقام پر روانہ کیا گیا، جس نے علاقے کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم نے پورے دن نگرانی مہم جاری رکھی، تاہم تاحال جنگلی سور کا سراغ نہیں مل سکا۔
آفیسر کے مطابق جنگلی سوروں کو اسی وقت قابو کیا جا سکتا ہے جب وہ نظر آئیں، اس لیے وائلڈ لائف ٹیم علاقے میں ہی خیمہ زن ہے اور مسلسل گشت کر رہی ہے۔
انسانوں پر حملے سے متعلق پوچھے جانے پر انہوں نے واضح کیا کہ جنگلی سور عام طور پر انسانوں پر حملہ نہیں کرتے۔ ان کے بقول یہ جانور زیادہ تر ڈمپنگ سائٹوں پر اپنی خوراک تلاش کرتے ہیں اور وہاں کی بدبو انہیں رہائشی علاقوں کے قریب کھینچ لاتی ہے۔
انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ خوف میں مبتلا نہ ہوں، کیونکہ جنگلی سور انسانوں کیلئے جان لیوا نہیں ہوتے۔
آفیسر نے مزید بتایا کہ علاقے میں دو جنگلی سوروں کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے جنہیں جلد از جلد پکڑ کر وائلڈ لائف سینکچری منتقل کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اچھن ڈمپنگ سائٹ کی  فوری بندش ممکن نہیں ہے :حکومت

Next Post

بانڈی پورہ،گریز سڑک کھول دیگئی‘ گاڑیاں بحفاظت منزل پہنچ گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
بانڈی پورہ،گریز سڑک کھول دیگئی‘ گاڑیاں بحفاظت منزل پہنچ گئیں

بانڈی پورہ،گریز سڑک کھول دیگئی‘ گاڑیاں بحفاظت منزل پہنچ گئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.