بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی نے سابق فوجی سربراہ کی کتاب کے حوالے سے پبلشر کے موقف پر سوال اٹھایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-11
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 10 فروری (یو این آئی)
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے منگل کے روز نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے سابق فوجی سربراہ جنرل منوج مکند نروانے کی غیر مطبوعہ یادداشت سے متعلق پبلشر کے متضاد دعووں پر سوال اٹھایا۔
راہل گاندھی نے ایکس پر جنرل نروانے کی پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سابق فوجی سربراہ نے خود اعلان کیا تھا کہ یہ کتاب دستیاب ہے۔ انہوں نے کہا کہ”ایم ایم نروانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں کہاہے کہ، ‘ہیلو دوستو، میری کتاب اب دستیاب ہے۔ لنک کو فالو کریں، پڑھنے کی سعادت حاصل کریں۔ یا تو ایم ایم نروانے جھوٹ بول رہے ہيں یا پینگوئن کی طرف سے جھوٹ بولا جارہا ہے۔ میں آرمی چیف پر یقین کرنے کا انتخاب کرتا ہوںِ۔”
انہوں نے مزید کہا کہ دو ورژن میں سے ایک سچ نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ کتاب کا کچھ حصہ "حکومت کے لیے ناقابل گوارہ ہے۔”
اپنے احتجاج کے دوران اپوزیشن کے ممبران پارلیمنٹ کی طرف سے دکھائے گئے پوسٹروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، مسٹر راہل گاندھی نے مزید تفصیلات ظاہر کیے بغیر، ہند-امریکہ تجارتی معاہدے، جنرل نروانے کی کتاب، اور ایپسٹین کیس کو جوڑتے ہوئے ایک تبصرہ کیا۔
قابل ذکر ہے کہ مسٹر راہل گاندھی کے ذریعہ ذکر کردہ پوسٹ جنرل نروانے نے 15 دسمبر 2023 کو شیئر کیا تھا۔ اس میں انہوں نے لکھا تھا: "ہیلو دوستو۔ میری کتاب اب دستیاب ہے۔ لنک کو فالو کریں۔ پڑھنے کی سعادت حاصل کریں، جے ہند۔”
اس سے سیاسی تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے، خاص طور پر جب پینگوئن رینڈم ہاؤس انڈیا کی جانب سے یہ واضح کیا گیا کہ یادداشت ابھی تک شائع نہیں ہوئی ہے اور یہ کہ اس وقت گردش کرنے والی اس کی کوئی بھی کاپی غیر مجاز ہے۔
دریں اثناء، دہلی پولس نے ایف آئی آر درج کی ہے اور فور اسٹارس آف ڈیسٹینی کی غیر مطبوعہ کاپی کی مبینہ تقسیم کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ کسانوں کے لیے نقصان دہ: اکھلیش یادو

Next Post

بی جے پی کی خاتون ارکانِ پارلیمنٹ کا اپوزیشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی جاری

بی جے پی کی خاتون ارکانِ پارلیمنٹ کا اپوزیشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.