بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہمیں پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ نہیں کھیلنا چاہئے:ستیش شرما

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ہمیں پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ نہیں کھیلنا چاہئے:ستیش شرما
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں: یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کے وزیر ستیش شرما کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ نہیں کھیلنا چاہئے۔ انہوں نے کہا’’ہمیں کیوں اس ملک کے ساتھ میچ کھیلنا ہے جو ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپ رہا ہے‘‘۔
وزیر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں اسمبلی کے باہر نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ میچ کھلینے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’آپ ایسے ملک کے ساتھ کیوں کھیل رہے ہیں جو آپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہا ہے،ہمیں ان کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہیے، میں اس کے حق میں نہیں ہوں‘‘۔انہوں نے کہا’’وہ ہمارے جوانوں کو شہید کر رہے ہیں، کئی کشمیریوں کو شہید کیا، جموں کے کئی لوگوں کو شہید کیا‘‘۔
شرما نے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو ہمیں دن رات لوٹ رہے ہیں۔انہوں نے کہا’’ہم محبت کرنے والے لوگ ہیں، ہم جانتے ہیں کہ جب بھی نفرت کو شکست ہوتی ہے تو محبت سے ہوتی ہے، نفرت سے نفرت کو شکست نہیں ہوتیُُ‘‘۔
ایل او پی سنیل شرما کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا’’میں نے ایل او پی سے تحریری طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا اور ان سے کہا کہ وہ ریاستی درجے کی بحالی کے لئے لڑائی میں میرے ساتھ شامل ہوجائے، میں حق کے لئے جان دینے کے لئے تیار ہوں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر ڈیلی ویجروں کا احتجاج ناکام

Next Post

آئی ڈبلیو ٹی کی معطلی کابھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے منصوبے بنائے جا رہے ہیں:عمرعبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
آئی ڈبلیو ٹی کی معطلی کابھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے منصوبے بنائے جا رہے ہیں:عمرعبداللہ

آئی ڈبلیو ٹی کی معطلی کابھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے منصوبے بنائے جا رہے ہیں:عمرعبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.