بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر ڈیلی ویجروں کا احتجاج ناکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں میں وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر ڈیلی ویجروں کا احتجاج ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

جموں: جموں میں ڈیلی ویجروں نے اپنے مطالبات کے حق میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر دھرنا دینے کا منصوبہ بنایا تھا، تاہم پولیس نے ان کی پیش قدمی کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔
اطلاعات کے مطابق جیسے ہی ڈیلی ویجر رہائشی کمپلیکس کی طرف بڑھنے لگے تو پولیس نے فوری طور پر انہیں روک کر آگے جانے کی اجازت نہیں دی۔
موقع پر موجود ڈیلی ویجروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہر سال بجٹ پیش کرتے وقت مستقل تقرری کی یقین دہانی کراتی ہے، مگر یہ وعدے صرف بیانات تک محدود رہتے ہیں اور زمینی سطح پر کوئی پیش رفت نہیں ہوتی۔
احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے غیر یقینی کی کیفیت میں کام کر رہے ہیں، لیکن حکومت ان کے مسائل کو سنجیدگی سے نہیں لیتی۔
ڈیلی ویجر رہنماؤں نے الزام لگایا کہ حکومت جان بوجھ کر ان کے مطالبات کو نظرانداز کر رہی ہے اور انہیں جھوٹے وعدوں کے ذریعے ٹالتی رہتی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جب تک ان کی ملازمتوں کو مستقل نہیں کیا جاتا اور بقایا جات ادا نہیں کیے جاتے، وہ اپنی جدوجہد پوری شدت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔
احتجاجی ملازمین نے یہ بھی واضح کیا کہ دھرنے یا مارچ کو روک کر حکومت ان کے غصے یا عزم کو کمزور نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ انصاف ملنے تک احتجاجی پروگرام جاری رہے گا۔ انہی کوششوں کے تحت بدھ کے روز ڈیلی ویجر ملازمین نے سول سیکریٹریٹ جموں کا گھیراؤ کی کال بھی دی ہے، جس کے باعث سیکورٹی ایجنسیوں نے پہلے ہی چوکسی بڑھا دی ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق انتظامیہ حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے اضافی فورسز تعینات کی جائیں گی۔ دوسری جانب، ڈیلی ویجر مسلسل مطالبہ کر رہے ہیں کہ حکومت فوری طور پر ایک واضح پالیسی پیش کرے تاکہ ہزاروں عارضی ملازمین کو مستقل حل مل سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کمزور عملدرآمد، ادھورے وعدے اور سخت ضابطہ بندی نے بجٹ کو بیوروکریٹک دستاویز بنا دیا‘سجا لون کا الزام

Next Post

ہمیں پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ نہیں کھیلنا چاہئے:ستیش شرما

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
ہمیں پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ نہیں کھیلنا چاہئے:ستیش شرما

ہمیں پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ نہیں کھیلنا چاہئے:ستیش شرما

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.