بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کانگریس کے طارق قرہ نے ساسکی قرضوں پر سوال اٹھایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
راجیہ سبھا نشست تنازعہ:جموںکشمیر کانگریس کا نیشنل کانفرنس پر ’بار بار دھوکہ دہی‘ کا الزام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

جموں: جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر طارق قرہ نے ساسکی اسکیم کے تحت نئے قرضے لینے کے فیصلے پر سوال اٹھایا ہے، کیونکہ تقریباًایک لاکھ کروڑ روپے ابھی تک غیر استعمال شدہ ہیں۔
اسمبلی میں بجٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کے دوران طارق قرہ نے کہا کہ اب تک صرف۱۲فیصد بجٹ کیپیٹل اخراجات پر خرچ کیا گیا ہے۔
قرہ نے استفسار کیا کہ جب پہلے سے ہی خاطر خواہ فنڈز دستیاب ہیں تو اضافی قرضے کیوں لیے جا رہے ہیں۔
کانگریسی لیڈر نے کہا’’اگر اتنی بڑی رقم غیر مستعمل ہے تو نئے قرض لینے کا جواز کیا ہے‘‘؟ طارق قرہ نے مالی انتظام اور ترقیاتی ترجیحات پر خدشات کا اظہار کیا۔
قرہ نے کہا کہ اضافی قرضہ جموں و کشمیر پر مالی بوجھ بڑھا سکتا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ موجودہ فنڈز کے استعمال اور ترقیاتی منصوبوں کے مؤثر نفاذ کی وضاحت کرے۔
کانگریس رہنما  نے کہا کہ کیپیٹل اخراجات بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چھوٹا منہ بڑی بات !

Next Post

سانبہ میں جعلی کرنسی کی تحقیقات کے نتیجے میں 19 کروڑ روپے کی کوکین برآمد، ملزم گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا

سانبہ میں جعلی کرنسی کی تحقیقات کے نتیجے میں 19 کروڑ روپے کی کوکین برآمد، ملزم گرفتار: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.