منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 منریگا کے عملے کو مستقل کرنے کی کوئی تجویز نہیں:حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-10
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموںکشمیر میں ہیریٹیج کورسز کی منظوری

Jammu Kashmir Govt - 1

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمر کابینہ کی اگلے ہفتے توسیع اور رد و بدل 

کے ڈی اے کا یکطرفہ نوٹیفکیشنز کے خلاف احتجاج کا انتباہ

جموں: جموں و کشمیر حکومت نے پیر کو اسمبلی کو مطلع کیا کہ اس کے پاس مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (ایم جی این آر ای جی اے) کے معاون عملے کو باقاعدہ بنانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔
    حکومت نے ساتھ ہی کہا کہ فی الحال تقریباً۳۸۰۰؍اہلکار مرکز کے زیر انتظام علاقے میں مکمل طور پر کنٹریکٹ اور عارضی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔
    یرکن اسمبلی میر محمد فیاض کے سوال کے جواب میں حکومت نے کہا’’ تقریباً۳۸۰۰منریگا سپورٹ عملہ جموںکشمیر میں مصروف ہے، اور ان کے اعزازی معاوضے میں ان کی ابتدائی کنٹریکٹ پر تقرریوں کے بعد سے وقتاً فوقتاً نظر ثانی کی جاتی رہی ہے‘‘۔
    حکومت نے تفصیلی جواب میں کہا کہ منریگا کے عملے کو مختلف سطحوں پر تعینات کیا گیا ہے، پنچایت، بلاک، ضلع، ڈویژنل اور یونین ٹریٹری سطحوں اور دیہی روزگار اسکیم کے نچلی سطح پر عمل آوری میں یہ اہلکار اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
    ان اہلکاروں کی مستقلی کے بارے میں ایوان کو بتایا گیا کہ مرکزی اسپانسر شدہ منریگا اسکیم کے تحت تمام معاون عملہ عارضی، معاہدہ کی بنیاد پر کام کر رہے ہیں، جو صرف کنٹریکٹ کی مدت یا اسکیم کی مدت کے لیے درست ہے۔
    حکومت نے بتایا کہ ان کی تقرری کسی منظور شدہ خالی اسامی کے مطابق نہیں کی گئی ہے۔انہوں نے کہا’’ آج تک، منریگا کے تحت مصروف عملہ کی خدمات کو باقاعدہ بنانے کے بارے میں کوئی تجویز نہیں ہے‘‘۔
    محکمے نے کہا کہ تاہم معاون عملے کے اعزازیہ میں وقتاً فوقتاً اضافہ کیا جاتا رہا ہے، جس میں ایک حکومتی حکم مورخہ۳۰جنوری۲۰۲۴کے تحت تازہ ترین نظرثانی جاری کی گئی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ نظرثانی شدہ ماہانہ اعزازیہ کے مطابق جی آر ایس کا اعزازیہ۶ہزار۸سو۶سے۱۰ ہزار۲سو۹روپیے، ٹیکنیکل اسسٹنٹ کا اعزازیہ۱۱ہزار سے۱۶ہزار۵سوروپیے ، ایم آئی ایس آپریٹر کا۱۱ہزار سے۱۳ہزار۲ اور اکائونٹس اسسٹنٹ کا اعزازیہ۶ہزار۸ سو ۶روپے سے بڑھا کر۱۰ہزار۲سو ۹روپے کر دیا گیا ہے۔
    حکومت نے مزید کہا کہ مستقبل میں اعزازیہ میں کسی بھی اضافہ پر اسٹیٹ ایمپلائمنٹ گارنٹی کونسل (ایس ای جی سی) کی اگلی میٹنگوں میں غور کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’گریز میں سیاحوں کی آمد میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے‘

Next Post

’پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی ذمہ داری ریاستی الیکشن کمیشن کی ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمر کابینہ کی اگلے ہفتے توسیع اور رد و بدل 

2026-10-25
کے ڈی اے کا یکطرفہ نوٹیفکیشنز کے خلاف احتجاج کا انتباہ
اہم ترین

کے ڈی اے کا یکطرفہ نوٹیفکیشنز کے خلاف احتجاج کا انتباہ

2026-10-25
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

عمر عبداللہ کو کابینہ میں توسیع اور رد و بدل کیلئے ناموں کے انتخاب میں مشکلات کا سامنا

2026-10-25
ممنوعہ تنظیم سے وابستہ خواتین کا نیٹ ورک بے نقاب:پولیس
اہم ترین

ممنوعہ تنظیم سے وابستہ خواتین کا نیٹ ورک بے نقاب:پولیس

2026-10-25
سجن سنگھ یادو نئے چیف سیکریٹری ہوں گے‘مرکزمیں اہم ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں
اہم ترین

سجن سنگھ یادو نئے چیف سیکریٹری ہوں گے‘مرکزمیں اہم ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں

2026-10-25
ڈاکٹرفاروق کا یو این کی انسانی حقوق کمیٹی سے پی او کے کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ
اہم ترین

فاروق عبداللہ کا کارکنوں کو حقوق کے لیے ڈٹ کر لڑنے کا مشورہ، کہا ’حوصلہ دکھائیں یا مٹنے کے لیے تیار رہیں‘

2026-10-25
پونچھ راجوری اضلاع میں۱۸۰۰ سی آر پی ایف اہلکار تعینات کئے جا رہے ہیں
اہم ترین

جموں جیل میں تلاشی، سانبہ میں سرنگ مخالف کارروائی

2026-10-25
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

کانگریس کا عمر کابینہ میں  شامل ہونے سے انکار  ریاستی درجے کی بحالی پر اصرار

2026-10-25
Next Post
’پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی ذمہ داری ریاستی الیکشن کمیشن کی ہے‘

’پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی ذمہ داری ریاستی الیکشن کمیشن کی ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.