اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا:وزیر داخلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-08
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا:وزیر داخلہ

Jammu: Union Home Minister Amit Shah chairs a review meeting on major development projects at Lok Bhawan during his two-day visit focusing on infrastructure and security progress, in Jammu, Saturday, Feb. 7, 2026.(PTI Photo)(PTI02_07_2026_000074A)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

جموں: گزشتہ سال پہلگام دہشت گرد حملے کے باعث سیاحت کی صنعت کو دھچکا لگنے کے باوجود، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ ملک بھر سے سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا۔
شاہ جموں میں یونین ٹیریٹری کے ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ ایک جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
وزیر داخلہ نے کہا’’ملک بھر سے سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا۔ یہاں موجود سیاحتی امکانات کو تلاش کرنے کے لیے دیگر ریاستوں میں جموں و کشمیر کے سیاحتی مقامات کی جارحانہ تشہیر کی ضرورت ہے‘‘۔
شاہ نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی مرکز ی حکومت جموں و کشمیر میں نئے سیاحتی مقامات کی ترقی کے منصوبے میں ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔
گزشتہ سال۲۲؍ اپریل کو پاکستان سے وابستہ لشکرِ طیبہ (ایل ای ٹی) کے دہشت گردوں نے جنوبی کشمیر کے معروف پہاڑی سیاحتی مقام پہلگام میں سیاحوں کو نشانہ بنایا تھا، جس میں۶۲؍ افراد ہلاک ہوئے اور جموں و کشمیر کی سیاحت کی صنعت کو شدید دھچکا پہنچا۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں نئی شراب کی دکانیں کھولنے کا کوئی منصوبہ نہیں:حکومت

Next Post

’اعتماد بھارت کی سب سے مضبوط کرنسی بن چکا ہے‘ بھارت ترقی کا قابلِ اعتماد شراکت دار ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
’اعتماد بھارت کی سب سے مضبوط کرنسی بن چکا ہے‘ بھارت ترقی کا قابلِ اعتماد شراکت دار ہے‘

’اعتماد بھارت کی سب سے مضبوط کرنسی بن چکا ہے‘ بھارت ترقی کا قابلِ اعتماد شراکت دار ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.