جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’جموں و کشمیر میں۵۴۸نئی میڈیکل نشستوں کا اضافہ ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-07
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’وادی میں حالات بہتر،مہاجرین کیلئے نئی رجسٹریشن غیر ضروری‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

جموں: جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کے روز ایک بڑے اعلان میں یونین ٹیریٹری میں طبی تعلیم کے شعبے میں نمایاں توسیع کا عندیہ دیا۔
قانون ساز اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت صحت کے نظام کی مضبوطی کے لیے بنیادی سطح پر عملی اقدامات کر رہی ہے۔
عمر عبداللہ نے اپنے خطاب میں کہا’ ’اس سال ہم تعلیمی صلاحیت بڑھانے کے لیے۵۴۸نئی میڈیکل سیٹیں اضافہ کر رہے ہیں۔‘
حکام کے مطابق ان نشستوں میں۳۴۰نئی ایم بی بی ایس سیٹیں‘۱۲۸پوسٹ گریجویٹ نشستیں‘۳۴ پوسٹ گریجویٹ آیورویدا نشستیں اور۴۶ڈی این بی سیٹیں شامل ہیں۔
وزیر اعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ کشمیر میں قائم کیا جا رہا آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز جون۲۰۲۶تک مکمل طور پر فعال ہو جائے گا، جس سے وادی میں جدید ترین صحت سہولیات کی فراہمی کو نئی جہت ملے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام سڑک حادثے میں چار بچوں کے باپ کی موت

Next Post

’عارضی ملازمین کی مستقلی کیلئے روڈ میپ کا اعلان کیا جائےگا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
بند سیاحتی مقامات کا معاملہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھائوں گا:وزیرا علی

’عارضی ملازمین کی مستقلی کیلئے روڈ میپ کا اعلان کیا جائےگا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.