جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

‘اڑان کے تحت حکومت نے ایئر لائن کمپنیوں کو 4494 کروڑ روپے دیئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-03
in قومی خبریں
A A
ہائیکو اور جکارتہ کو ملانے والا نیا فضائی راستہ باضابطہ طور پر کھول دیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 2 فروری (یو این آئی)
حکومت نے ’اڑان‘ اسکیم کے تحت ایئر لائن کمپنیوں کو کل 4494 کروڑ روپے کا معاوضہ فنڈ (وی جی ایف) دیا ہے۔
شہری ہوا بازی کے وزیر کے رام موہن نائیڈو نے پیر کو راجیہ سبھا میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں بتایا کہ اڑان اسکیم کے تحت اب تک 657 راستے مختص کیے گئے ہیں اور 1.59 کروڑمسافروں نے رعایتی کرایوں پر سفر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اڑان اسکیم کے بہت اچھے نتائج برآمد ہوئے ہیں اوریہ آگے بھی جاری رہے گی۔
ایک اور سوال کے تحریری جواب میں، شہری ہوابازی کے وزیر مملکت مرلی دھر موہول نے ایوان کو بتایا کہ 20 جنوری 2026 تک وی جی ایف رقم کے طور پر متعلقہ ایئر لائن کمپنیوں کو اب تک 4494 کروڑ روپے دئے گئے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ حکومت نے چھوٹے اور درمیانے شہروں کو فضائی نیٹ ورک سے جوڑنے کے لیے اڑان (اُڑے دیش کا عام شہری) نامی علاقائی رابطہ اسکیم (آرسی ایس) شروع کی تھی۔ اس کے تحت فاصلے کے لحاظ سے ہر روٹ پر اڑان کی سیٹوں کے لیے کم ازکم کرایہ طے کرتی ہے۔ اس سے ایئر لائن کمپنی کو ہونے والے نقصان کی تلافی کے لیے اسے فی ’اڑان‘ سیٹ مقررہ وی جے ایف دیا جاتا ہے۔ روٹ کا الاٹمنٹ بولی کی بنیاد پر اس کمپنی کو کیا جاتا ہے جو سب سے کم وی جی ایف کی مانگ کرتی ہے۔
اس سلسلے میں پوچھے گئے ایک اور سوال کے جواب میں مسٹر موہول نے کہا کہ اس اسکیم کے تحت حکومت نے اگلے 10 سال میں مزید 120 شہروں کو جوڑنے اور چار کروڑ مسافروں کو ہوائی سفر کے اختیارات فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجٹ دہلی کی ترقی کو نئی تحریک دیتا ہے: ریکھا گپتا

Next Post

حکومت ڈرتی ہے، مجھے جنرل نروانے کے الفاظ بولنے سے روکتی ہے: راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل

حکومت ڈرتی ہے، مجھے جنرل نروانے کے الفاظ بولنے سے روکتی ہے: راہل گاندھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.