اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سورن ہندو کا مذہب بدل کر اقلیتی کوٹے سے داخلہ حاصل کرنا ’فراڈ‘: سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-29
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

نئی دہلی، 28 جنوری (یو این آئی)
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز کہا کہ سورن ہندو شخص کا بدھ مت اختیار کرنے کے بعد اقلیتی کوٹے سے میڈیکل کالج میں داخلہ لینے کی کوشش کرنا ’ایک نئے قسم کا فراڈ‘ ہے۔
چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جوائے مالیا باگچی کی بنچ نکھل کمار پونیا نامی شخص کی عرضی پر سماعت کر رہی تھی۔ نکھل نے بدھ مت اختیار کرنے کے بعد خود کو اقلیتی کمیونٹی کا رکن ظاہر کرتے ہوئے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کورس میں داخلہ لینا چاہا تھا۔
سماعت کے دوران چیف جسٹس نے عرضی گزار کی ذات کے بارے میں سوال کیا: ’’آپ پونیا ہیں؟ آپ کس اقلیتی کمیونٹی سے ہیں؟ میں سیدھا پوچھ رہا ہوں، آپ کون سے پونیا ہیں؟‘‘
عرضی دہندہ کے وکیل نے جواب دیا کہ عرضی دہندہ جاٹ پونیا کمیونٹی سے ہیں جو جنرل زمرے میں آتی ہے۔ جب بنچ نے پوچھا کہ عرضی دہندہ اقلیتی درجے کا دعویٰ کیسے کر سکتا ہے تو وکیل نے کہا کہ عرضی دہندہ نے بدھ مت اختیار کر لیا ہے اور مذہب کی تبدیلی ایک ذاتی حق کا معاملہ ہے۔
اس پر چیف جسٹس نے تبصرہ کیا ’’واہ! یہ ایک نئے قسم کا دھوکہ ہے۔‘‘
بنچ نے کہا کہ ایسے دعوے حقیقی اقلیتی امیدواروں کے حقوق چھیننے کی کوشش لگتے ہیں۔ چیف جسٹس کانت نے خبردار کیا کہ اگر ایسے دعوے قبول کیے گئے تو اعلیٰ ذات کے امیدوار سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ اقلیتوں کے لیے مختص کردہ داخلہ حاصل کرنے کے لیے یہی طریقہ اختیار کرنا شروع کر سکتے ہیں۔
سپریم کورٹ نے عرضی خارج کرتے ہوئے ہریانہ کے چیف سکریٹری کو ہدایت دی کہ اقلیتی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے قواعد و ضوابط کو ریکارڈ پر رکھیں۔ بنچ نے خاص طور پر وضاحت طلب کی کہ کیا کوئی اعلیٰ ذات کا عام زمرے کا امیدوار بعد میں بدھ مت اختیار کر کے اقلیتی درجے کا دعویٰ کر سکتا ہے۔
حکم میں کہا گیا ’’ہر

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر جمہوریہ کے خطاب میں ’جی رام جی‘ کا ذکر آتے ہی اپوزیشن کا ہنگامہ

Next Post

صدر کے خطاب میں ملک کے ترقیاتی سفر کی جھلک اور مستقبل کی واضح سمت نظر آتی ہے: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

2026-09-06
ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
Next Post
جی ایس ٹی 2.0:’یہ آزاد ہندوستان کی سب سے بڑی اصلاح ہے‘

صدر کے خطاب میں ملک کے ترقیاتی سفر کی جھلک اور مستقبل کی واضح سمت نظر آتی ہے: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.